گال: گال ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر دھوکہ دے گئی اور سری لنکا کی پہلی اننگز378رنز کے جواب میں قومی ٹیم آغا سلمان کی نصف سنچری کی بدولت دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں فالو آن سے بچنے میں کامیاب ہو گئی۔ پاکستان نے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
وسیم اکرم کی سربراہی میں ٹیم کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے گی، اونر عبدالواجد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے بطور مینٹور میرپور رائلز سے منسلک ہو گئے۔ انگلینڈ سے ویڈیو پیغام میں وسیم اکرم نے کہا کہ بہت سارے دوست میرپور سے تعلق رکھتے ہیں تبھی اس فرنچائز کو جوائن کیا، ٹیم کے ساتھ ڈگ آؤٹ میں بیٹھنے کیلیے مزید پڑھیں
ارشد ندیم کی ورلڈ اتھلیٹس چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن
@2021 – All Right Reserved. Designed
گال ٹیسٹ: سری لنکن ٹیم کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنالیے ہیں۔ سری لنکا کے گال اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری مزید پڑھیں
پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ کل سے کھیلا جائے گا، ٹیم میں تبدیلیاں متوقع
کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے ماطین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے گال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، مڈل آرڈر بلے باز اظہر علی کی جگہ فواد مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ بہترین ہے دیکھ کر خوشی ہوئی، ڈیمن ہوف
کراچی :پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مدعو کیے گئے آسٹریلیا کے کیوریٹر دن ہوف نے نیا ناظم آباد کا دورہ کیا۔ پی سی بی جے چیف کیوریٹر آغا زاہد بی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈیمن ہوف کا نیا ناظم آباد پہنچنے پر صدر نیا ناظم آباد جمخانہ سید محمد طلحہ اور منیجر محمد آصف مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کے لئے 5رکنی پاکستان باکسنگ ٹیم کا اعلان
کراچی : پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کے لئے پاکستان کے 5رکنی باکسنگ ٹیم کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری کرنل (ر) ناصر اعجاز ٹنگ کے مطابق فلائی ویٹ میں زوہیب رشید (پاکستان نیوی)، فیدر ویٹ میں محمد الیاس (پاکستان آرمی)، والٹر ویٹ میں سلمان بلوچ (پاکستان مزید پڑھیں
افغان کوہ پیما علی اکبر سخی کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک
ایک افغان کوہ پیما دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کے دوران کے2 کیمپ 4 میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا جب کہ ایک خاتون فرانسیسی کوہ پیما واپسی پر کے ٹو بیس کیمپ میں ناساز طبیعت کے باعث ریسکیو سروسز کی منتظر ہے۔ دنیا کی دوسری بلند ترین مزید پڑھیں
پہلی بار 2 پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے کے 2 سر کے تاریخ رقم کر دی
15 پاکستانیوں سمیت 100 سے زائد کوہ پیماؤں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ‘کے ٹو’ سر کر لی، پہلی بار دو پاکستانی خاتون کوہ پیماؤں ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے ‘کے 2’ سر کے تاریخ رقم کر دی۔ قراقرم کے پہاڑی سلسلے پر22 جولائی تک موسم مستحکم رہنے کی پیش گوئی کی مزید پڑھیں
ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed