پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کے امکانات معدوم

گال: پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات بڑا دھچکا لگ گیا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 246 رنز کی ہار سے قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری سے پانچویں پوزیشن پر چلی گئی۔ پاکستان کے پاس جیت کی صورت میں دوسری پوزیشن پر پہنچنے مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ میں تحمل چاہیے جو ہماری بیٹنگ میں نظر نہیں آیا، بابر اعظم

گال: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یکے بعد دیگرے وکٹیں گرنے سے پریشر آتا ہے اور سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی ایسا ہی ہوا۔ بابر اعظم نے پوسٹ میچ پریس کانفرنس میں میچ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح آغاز میں پچ مختلف مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ، سری لنکا نے پاکستان کو 246 رنز سے شکست دیدی

گال: سری لنکا نے پراباتھ جے سوریا اور رمیش مینڈس کی عمدہ بالنگ کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 246 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم 508رنز ہدف کے تعاقب میں 261 رنز بناکر آﺅٹ ہو گئی ۔ سری لنکا کی جانب سے جے مزید پڑھیں

کے پی ایل، میرپور رائلز کی ہوم گراؤنڈ پرشاندارلاچنگ

کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے فرنچائز نے کمر کس لی۔۔ لیگ کی سب سے متحرک فرنچائز میرپور رائلز نے اپنے ہوم گراؤنڈ میرپور میں لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب سجائی۔۔ ہیڈکوچ عبدالرزاق، فاسٹ بولر سلمان ارشاد، ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن آصف فریدی، چیئرمین عبدالواجد، چیف ایگزیکٹیو نجیب اللہ نے شرکت کرکے چار چاند لگائے۔۔ تقریب سے مزید پڑھیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز جمعہ سے کرے گی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز 29 جولائی بروز جمعہ کو بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی ۔ کپتان بسمہ معروف ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں قومی ریسلر انعام بٹ کے ہمراہ قومی پرچم اٹھائے دستے کی قیادت کریں گی۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب جمعرات کوبرمنگھم میں منعقد مزید پڑھیں

برمنگھم :کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ ویلکم تقریب

برمنگھم۔ کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ ویلکم تقریب شیکلٹن زون ولیج برمنگھم میں منعقد کی گئی جس میں پاکستان، بنگلہ دیش اور ویلز سمیت دیگر ممالک کے کھلاڑیوں اور آفیشلزنے شرکت کی اس موقع پر کالجز کے طلباء و طالبات نے روایتی اور ثقافتی رقص پیش کئے گیمز کی ولیج میئر ہانا انگلینڈ نے مزید پڑھیں

برمنگھم :کامن ویلتھ گیمز قومی ہاکی ٹیم کے رانا وحیداورگول کیپر عبداللہ أئسولیٹ سینٹرسے ریلیزکردیاگیا۔۔

برمنگھم :کامن ویلتھ گیمزمیں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحیداورگول کیپر عبداللہ کوأئسولیٹ سینٹرسے ریلیزکردیاگیا۔۔  دونوں کھلاڑیوں کو کوویڈٹیسٹ پوزیٹیوأنے پر 24جولائی کو کورنٹائن کردیاگیاتھا۔۔۔قومی ہاکی ٹیم کے مینیجر/،کوچ اولمپیئن سمیرحسین کو ہیڈأف أئسولیشن وارڈ ڈاکٹرسوزن نے مطلع کیا۔۔ ۔قومی دستے کے چیف میڈیکل أفیسرڈاکٹراسدعباس کے مطابق دونوں کھلاڑی صحت مندہیں اورمیچزکیلیے دستیاب مزید پڑھیں

بین الاقوامی آئی سی ٹی مقابلہ ،پاکستانی طلبہ  نے پہلا انعام جیت لیا

اسلام آباد: بین الاقوامی آئی سی ٹی مقابلہ میں پاکستانی طلبہ نے پہلا انعام جیت لیا ،مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم کے ہر رکن  کوایک موبائل فون اور 20 ہزار ڈالر انعام دیا گیا ،مقابلے میں 85 ممالک اور خطوں کی 2,000 سے ز ائد یونیورسٹیوں کے 150,000 طلبا نے حصہ لیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے ٹیم مینیجرز میں کھلاڑیوں کے دستخطوں والی شرٹس کا تبادلہ

گال: پاکستان اور سری لنکا کے ٹیم مینیجرز نے اپنی ٹیموں کی شرٹس کا تبادلہ کیا جس پر دونوں طرف کے اسکواڈ کے دستخط ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ سری لنکا  پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز ہورہی ہے۔ دورہ سری لنکا کے دوران دونوں ٹیموں کے مینیجرز نے ایک دوسرے مزید پڑھیں

ایشین کرکٹ کونسل کا ایشیاکپ 2022 کی  باضابطہ منتقلی کا اعلان،یو اے ای میں کھیلا جائیگا

ابو ظہبی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)نے ایشیا کپ 2022 کی  باضابطہ منتقلی کا اعلان کردیا ہے۔ اے سی سی کے ایشیا کپ 2022 کی منتقلی کے اعلان کے بعد ایشیا کپ سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات(یو اے ای)میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا نے ملک میں جاری معاشی و سیاسی بحران مزید پڑھیں