کوشش ہے میرپور رائلز کو کے پی ایل چیمپئن بنوائیں، مینٹور وسیم اکرم

لیجنڈری کرکٹر اور میرپور رائلز کے مینٹور وسیم اکرم کشمیر پریمیئرلیگ سیزن ٹو کیلیے پرجوش ہیں۔۔ کراچی میں میرپور رائلز کے چیئرمین عبدالواجد سے ملاقات کی اور مستقبل کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا۔۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میرپور رائلز کی ٹیم اس بار مختلف انداز میں نظر آئے گی۔۔ ایونٹ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ ڈرا

لندن: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف افتتاحی میچ 2-2 سے ڈرا ہوگیا۔برمنگھم ہاکی کلب میں کھیلے جانے والے میچ کے پہلے کوارٹر کے 14ویں منٹ میں جنوبی افریقہ کیجانب سے بیوچر نے شارٹ کارنر کے زریعے گول اسکور کیا۔ جسے 25 ویں منٹ میں پاکستان کے رضوان علی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی طرح ایشیا کپ میں بھی کارکردگی دکھائیں گے،بابر اعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کا دورہ اچھا رہا، دوسرا ٹیسٹ میچ شفٹ ہونے سے زیادہ مشکل ہوئی جبکہ عبداللہ شفیق، آغا سلمان ، فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی طرف سے بہت اچھی پرفارمنس رہی۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے مزید پڑھیں

دورہ نیدرلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا

لاہور: دورہ سرہ لنکا مکمل کر کے وطن واپس پہنچنے والی قومی ٹیم اب اگلے دورے کے لیے نیدر لینڈ روانہ ہوگی۔ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ نیدر لینڈ روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 6 سے 11 اگست کے دوران لاہور میں لگایا جائے گا جبکہ تمام کھلاڑی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو شکست دیدی، سیریزبرابر

کارڈف: جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 58 رنز سے شکست دے دی۔کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ۔ جنوبی افریقہ نے ریلی روسو کے ناقابل شکست 96اور ریزا ہینڈرکس کے 53رنز کی بدولت مقررہ 20 مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا سیلاب متاثرہ صوبے بلوچستان جانے کا فیصلہ

اسلام آباد:سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ صوبہ بلوچستان جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ اپنے بچوں کا دکھ باٹنے میں خود بلوچستان آرہا ہوں، یہ بچے ہمارے بچے ہیں اور ہمارے ملک کا مزید پڑھیں

قومی کھیل کی موجودہ صورتحال پر پاکستان اولمپئنز فورم اینڈ ھاکی فیملی کا موقف

پاکستان ھاکی فیڈریشن کے مقررہ مدت میں الیکشن نہ کروانے پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے 7 جولائی 2022 کو ھاکی فیڈریشن کے صدر، سیکرٹری، خزانچی اور دیگر عہدیداروں کو ڈی نوٹیفائیڈ کر دیا اور فوری طور پر کام کرنے سے روک دیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایک ایڈھاک کمیٹی تشکیل دی جو سابق صدر پی مزید پڑھیں

قومی کھیل کی موجودگی صورتحال پر پاکستان اولمپئنز فورم اینڈ ھاکی فیملی کا موقف

پاکستان ھاکی فیڈریشن کے مقررہ مدت میں الیکشن نہ کروانے پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے 7 جولائی 2022 کو ھاکی فیڈریشن کے صدر، سیکرٹری، خزانچی اور دیگر عہدیداروں کو ڈی نوٹیفائیڈ کر دیا اور فوری طور پر کام کرنے سے روک دیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایک ایڈھاک کمیٹی تشکیل دی جو سابق صدر پی مزید پڑھیں