کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر الیاس حسین فیدر ویٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر الیاس حسین فیدر ویٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ الیاس حسین نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے باکسر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ فیدرویٹ کے کوارٹر فائنل میں الیاس حسین کا مقابلہ ناردرن آئرلینڈ کے باکسر سے ہوگا۔ منبع: جیو مزید پڑھیں

بابر اعظم اور ٹیم انتظامیہ کو فواد اور اظہر علی کی حوصلہ فزائی کرنی چاہیے، یونس خان

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے سابق فاتح کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور ٹیم انتظامیہ کو اظہر علی اور فواد عالم کی ناقص فارم کے باوجود ان کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ مقامی میڈیا آؤٹ لیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دونوں کھلاڑیوں مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز:بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

برمنگھم: برطانیہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی خواتین ٹیم 18 اوورز میں 99 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ اس طرح حریف ٹیم کو مقررہ 20 اوورز میں سو رنز کا مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: بھارتی ویمنز ٹیم کی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

کامن ویلتھ گیمز ویمنز ٹی 20 کرکٹ میں روایتی حریف بھارت نے اہم میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے۔ پاکستان کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: بھارتی ویمنز ٹیم کی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

کامن ویلتھ گیمز ویمنز ٹی 20 کرکٹ میں روایتی حریف بھارت نے اہم میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے۔ پاکستان کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ مزید پڑھیں

پان بیچنے والے بھارتی پلیئر نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیت لیا

دہلی: چار برس قبل پان بیچنے والے سنکیت سارگر برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے لیے میڈل جیتنے والے پہلا ایتھلیٹ بن گئے۔سنکیت سارگر نے ویٹ لفٹنگ میں مجموعی طور پر 248کے جی وزن اٹھاکر سلور میڈل جیتا جبکہ معمولی فرق سے گولڈ میڈل پانے سے محروم رہے۔ رپورٹس کے مطابق سنکیت نے انتہائی مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ  سیزن ٹوکا آفیشل ترانہ جاری

اسلام آباد:کشمیر پریمیئر لیگ(کے پی ایل)کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا ہے جسے گلوکار ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔ کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)نے گزشتہ روز اپنا آفیشل ترانہ جاری کر دیا۔ یہ ترانہ کشمیر پریمیئر لیگ(کے پی ایل)کے دوسرے ایڈیشن کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ جو 11 مزید پڑھیں

کابل اسٹیڈیم میں دھماکہ،پی سی بی نے افغان   لیگ کھیلنے والے  کرکٹرز کو وطن واپس بلوا لیا

کابل: کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد پی سی بی نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے حملے کے بعد افغان کرکٹ لیگ کھیلنے والے چاروں پاکستانی کرکٹرز کوفوری وطن واپس بلوا لیا گیا ہے۔ افغان کرکٹ لیگ کھیلنے والوں میں میرحمزہ، افتخاراحمد، آصف مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیم کی پاکستان کو 1-4 سے شکست

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد اگلے مرحلے میں رسائی کے امکانات کو دھچکا لگ گیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں کیویز نے شاہینز کو باآسانی زیر کرتے ہوئے پول اے میں پہلی پوزیشن سمیٹ لی ہے جبکہ قومی ٹیم چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔ مزید پڑھیں