اسلامک گیمز کے لیے قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کی تیاری سے مطمئن ہو ۔کوچ اعجاز علی

کراچی:  5 ویں اسلامک سالیٹیریٹی گیمز میں شرکت کے لیے روانگی سے قبل پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقعہ پر ٹیم کےکوچ اور پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے سیکریٹری اعجاز علی، منیجر یثرب شاہ، ٹیم کے کھلاڑیوں تیمور خان، قومی ویمن چیمپئن حائقہ حسن اور حور مزید پڑھیں

دورہ نیدرلینڈز کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ نے لاہور میں رپورٹ کردی

لاہور :قومی اسکواڈ کی منیجر منصور رانا کی سربراہی میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹیم میٹنگ کپتان بابر اعظم  نے قومی اسکواڈ کو خصوصی لیکچردیا قومی اسکواڈ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا11 اگست تک جاری رہنے والے کیمپ میں دو پریکٹس میچز بھی شامل ہیں فاسٹ باؤلر مزید پڑھیں

آئرلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

آئرلینڈ اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ جمعہ کوکائونٹی گرائونڈ، برسٹل میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقا کو دو میچوں کی سیریز میں آئرلینڈ کے خلاف1-0کی برتری حاصل ہے۔ پروٹیز ٹیم نے پہلے میچ میں آئرش ٹیم کو 21رنز سے شکست دی تھی۔پروٹیز ٹیم کی قیادت ڈیوڈ مزید پڑھیں

 فخر ہے کہ میں ایک پاکستانی ہوں اور میں نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا، نوح دستگیر بٹ

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر بٹ نے ناصرف پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کیا بلکہ اپنی کارکردگی سے سب سے دل بھی جیت لیے۔  نوح بٹ کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے اللہ کا شکر مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز ،ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

برمنگھم:  کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ملک کیلئے سونے کا تمغہ جیت لیا۔برطانوی شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے چھٹے روز دونوں نے پاکستان کے لیے پہلا طلائی  کا تمغہ حاصل کیا۔ نوح دستگیر بٹ نے ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں مجموعی طور مزید پڑھیں

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے کرکٹ کو لاس اینجلس 2028اولمپک گیمز میں شارٹ لسٹ کر لیا 

دبئی: بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے کرکٹ کو لاس اینجلس 2028اولمپک گیمز میں شارٹ لسٹ کر لیا ہے جس کے بعد ان گیمز میں کرکٹ کی شمولیت کے امکان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اولمپک ایونٹ میں کرکٹ کا مقابلہ آٹھ دیگر کھیلوں کے ساتھ ہوگا جس میں بیس بال/سافٹ بال، فلیگ فٹ بال، لیکروس، مزید پڑھیں

نیدرلینڈز روانگی سے قبل قومی اسکواڈ پاکستان شاہینز کے خلاف پریکٹس میچز کھیلے گا

لاہور: بابراعظم کی قیادت میں اعلان کردہ قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ نیدرلینڈز روانگی سے قبل پاکستان شاہینز کے خلاف 2 پریکٹس میچز کھیلے گا۔ پچاس اوورز کرکٹ پر مشتمل یہ  میچز 7اور 10اگست کو ایل سی سی اے گرائونڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ قومی اسکواڈ کا سات روزہ تربیتی کیمپ 6 سے 11اگست مزید پڑھیں

لوئس ہراڈیکا اور مونیکا نکولسکیو سٹی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں

 واشنگٹن: جمہوریہ چیک کی کھلاڑی لوئس ہراڈیکا اور ان کی رومانیہ کی جوڑی دار مونیکا نکولسکیونے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ فاتح جوڑی نے کوارٹر رائونڈ میں امریکی ٹینس کھلاڑی میکینا جونز اور ان کی ہم وطن جوڑی دار سلونی سٹیفنز کو شکست دی مزید پڑھیں

عاقب جاوید کی ایشیا کپ کیلئے اعلان کردہ ٹیم پر تنقید،شعیب ملک کو شامل کرنے کا مطالبہ 

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاویدنے کہاہے کہ پاکستان ٹیم شعیب ملک کا متبادل نہیں ملا ہے، انہیں ایشیاکپ اور ورلڈکپ اسکواڈ سے ڈراپ کرنا حیران کن ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کے خلاف منتخب شدہ اسکواڈ کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارتی باکسروں کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیے

بینکاک: تھائی لینڈ میں منعقدہ پروفیشنل باکسنگ مقابلوں میں پاکستانی باکسرز نے عمدہ کارکردگی پیش کرتے ہوئے 3ٹائٹل جیت لیے۔ اپنی مدد آپ کے تحت مقابلوں میں شریک پاکستان کے تیمورخان نے بھارتی باکسر ویدانت اگروال کو شکست دے کر ہیوی ویٹ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ تیمورخان نے جارحانہ انداز اپنا کر بھارتی حریف ٹیکنیکل مزید پڑھیں