کامن ویلتھ گمزم مں جویلن تھرو ایونٹ مں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے ارشدندیم نے اپنی کاماربی قوم کے نام کردی۔ برمنگھم مں کامن ویلتھ گمز مں پاکستان کے ایٹھل ارشد ندیم نے جوٹلن تھرو کے فائنل مں گولڈ مڈ ل جتد لاگ۔ ارشد ندیم نے سب سے لمبی نوے اعشاریہ ایک آٹھ مٹرٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایشیاکپ، ا سکواڈز کے اعلان کی ڈیڈ لائن بڑھا کر 11اگست کردی گئی
دبئی: ایشین کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی درخواست پرا سکواڈز کے اعلان کی ڈیڈ لائن بڑھاکر 11اگست کردی ہے۔ اے سی سی نے ایشیا کپ میں شریک ملکوں کو ٹیمیں منتخب کرنے کیلئے 8اگست کا وقت دیا گیا تھا،اب تک پاکستان نے ہی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے،بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹرز مزید پڑھیں
گولڈ میڈل جیتنے پر صدر، وزیراعظم ، آرمی چیف اور سیاسی رہنمائوں کی ارشد ندیم کو مبارکباد
اسلام آباد: کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو مقابلے میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو پاکستان کی نامور شخصیات کی جانب سے مبار کباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر عارف علوی نے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنیاور تاریخ رقم مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز 2022: ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے ریکارڈ ساز انداز میں سونے کا تمغہ جیت کر ٹریک اینڈ فیلڈ میں 56 سال سے میڈل نہ جیتنے کے سلسلے کو ختم کردیا اور سجدہ ریز ہوگئے۔ یہ بہت اہمیت کا حامل ہے، یہ ناقابل یقین ہے، تمام تر مشکلات، اپنے کوچ کے بغیر اور مزید پڑھیں
انعام بٹ نے سلور میڈل ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیا
لندن: کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے جیتا ہوا سلور میڈل لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انعام بٹ نے لکھا کہ آپ سب کی دعاوں اور سپورٹ کا شکریہ، اللہ کا شکر ہے مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز : پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان نے پیر کی صبح ایک اور قابل فخر لمحے کا مشاہدہ کیا جب اس کے اسٹار جیولن پھینکنے والے ارشد ندیم نے برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے دوران ملک کے لیے گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔ جیولن تھرو فائنل کے پہلے راؤنڈ کے دوران ندیم نے 86.81 میٹر مزید پڑھیں
قومی کرکٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ دوسرے روز بھی بارش سے متاثر،پریکٹس میچز ملتوی
لاہور:نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے سیریز اور ایشیا کپ 2022 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ دوسرے روز بھی بارش کی وجہ سے متاثر رہا۔ کھلاڑیوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی نگرانی میں انڈور سیشن میں حصہ لیا، نیٹ سیشن میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی مزید پڑھیں
معین علی کو چند سالوں میں ون ڈے کرکٹ ختم ہونے کا خدشہ
لندن:انگلینڈ کے آل رائونڈر معین علی نے خبردار کیا ہے کہ دوسرے کھلاڑی بھی بین اسٹوکس کی طرح ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ سکتے ہیں اور اگر کھیل کے مصروف کیلنڈر کو تبدیل نہیں کیا گیا تو یہ فارمیٹ مکمل طور پر ختم ہوسکتا ہے ۔ انگلش کرکٹر معین علی جو دی ہنڈریڈ میں برمنگھم مزید پڑھیں
قومی اسکواڈ کا تربیتی سیشن بارش کے باعث متاثر، شاداب کی میڈیا ٹاک منسوخ
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہفتہ کے روز وقفے وقفے سے جاری بارش کے باعث قومی کرکٹ ٹیم سکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر ہو گیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ٹریننگ سیشن قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونا تھا تاہم بارش کی وجہ سے قومی سکواڈ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹرز تکنیکی شارٹس سیکھنا چاہتے ہیں تو بابراعظم کی ویڈیوز دیکھیں،ناصر حسین
لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا ہے کہ ورلڈ کرکٹ میں اگر نوجوان کرکٹرز تکنیکی شارٹس سیکھنا چاہتے ہیں تو وہ بابراعظم کی ویڈیوز دیکھیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر کمنٹیٹر ناصر حسین کا کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ بتارہے ہیں کہ جو روٹ، کین مزید پڑھیں