عمان: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022کے کوالیفائرز کیلئے میزبان ملک کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمان ایشیاکپ 2022 کے کوالیفائرز کی میزبانی 20 سے 24 اگست تک کرے گا، متحدہ عرب امارات، کویت، ہانگ کانگ اور سنگاپور ایونٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ کوائیفائر ٹیمیں 27 اگست سے ایشیاکپ 2022 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا مجوزہ شیڈول تیار
لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلش ٹیم دسمبر میں پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، پاکستان اور انگلش ٹیم کے ٹیسٹ میچز راولپنڈی، ملتان اور کراچی میں ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا مزید پڑھیں
آئی سی سی کے سابق امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے
کیپ ٹائون(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ایلیٹ پینل کے سابق امپائر جنوبی افریقہ کے امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر ریور سڈیل میں کار حادثہ پیش آیا جس میں سابق امپائر سمیت 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔روڈی کوئٹزن مزید پڑھیں
شاداب خان پاکستانی ٹیم کیلیے کسی بھی نمبر پر کھیلنے کو تیار
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہاہے کہ وہ پاکستانی ٹیم کیلئے کسی بھی بیٹنگ نمبر پرکھیلنے کو تیار ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وائٹ بال نائب کپتان نے کہا کہ میرے کہنے پر فیصلہ ہو تو ضرور مڈل آرڈر میں کھیلوں مگر ٹیم کی ضرورت مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ہیروز کی وطن واپسی شروع
اسلام آباد: برطانیہ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ہیروز کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ سلور میڈلسٹس زمان انور، محمد شریف طاہر اور برانز میڈلسٹ اسد علی پاکستان پہنچ گئے، ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کرنل ریٹائرڈ محمد آصف زمان نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر کھلاڑیوں مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر وائرل ننھے بیٹر کی بالآخر محمد یوسف سے ملاقات ہوگئی
لاہور: سوشل میڈیا پر وائرل ننھے بیٹر کی بالآخر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف سے ملاقات ہوگئی ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ایک بچے کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اس کا نمبر مانگا تھا۔ محمد یوسف نے ویڈیو کے مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیم کے لیے کسی بھی بیٹنگ نمبر پر کھیلنے کو تیار ہوں، شاداب خان
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی ٹیم کیلئے کسی بھی بیٹنگ نمبر پرکھیلنے کو تیار ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وائٹ بال نائب کپتان نے کہا کہ میرے کہنے پر فیصلہ ہو تو ضرور مڈل آرڈر میں کھیلوں مگر ٹیم کی مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز کا اختتام ہوگیا، اپاکستان نے 8 میڈلز لیے
لندن: کامن ویلتھ گیمز 2022 آسٹریلیا کی برتری کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ ایونٹ میں سب سے زیادہ تمغے آسٹریلیا نے حاصل کیے جن کی مجموعی تعداد 178 بنتی ہے جبکہ اانگلینڈ دوسرے نمبر پر رہا جس نے 176 میڈلز حاصل کیے۔ برمنگھم میں ہونے والے گیمز میں پاکستان نے محض دو سونے، تین چاندی مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز :پاکستان کی گزشتہ 52 سال میں بہترین کارکردگی رہی
برمنگھم: برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے 2گولڈ میڈلز سمیت 8 میڈلز حاصل کیے ، یہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی 1970 کے بعد سب سے بہترین پر فارمنس ہے۔ کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کے 68 ایتھلیٹس نے 12 مختلف کھیلوں میں شرکت کی ۔پاکستان نے مجموعی طور پر 8 میڈلز مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
نئی دہلی: بھارت نے رواں ماہ کے آخر سے شروع ہونے والے ایشیا کپ 2022 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق ایشیا کپ 2022 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جب کہ کے ایل راہول نائب کپتان ہوں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، سوریا کمار مزید پڑھیں