زمرہ: کھیل
شعیب اختر نے ٹوئیٹر پیغام کے ذریعے اپنی سالگرہ کے موقع پر بچیوں کی تعلیم کی حمایت پر فخر کا اظہار کیا
پاکستانی معروف کرکٹر شعیب اختر نے ٹوئیٹر پیغام کے ذریعے اپنی سالگرہ کے موقع پر بچیوں کی تعلیم کی حمایت پر فخر کا اظہار کیا کہتے ہیں قوم کے خوشحال مستقبل کے لیے اپنی بیٹیوں کا ساتھ دیں معروف کرکٹر شعیب اختر نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ٹوئیٹ کی جس میں ان کا کہنا مزید پڑھیں
اسلامک گیمز میں کھلاڑیوں کے کارکردگی سے مطمعین ہیں، کرنل(ر) وسیم جنجوعہ
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل(ر) وسیم احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر ملک کے نمائندگی کرنا باعث فخر کی بات ہے، ترکی کے شہر کونیا میں جاری پانچویں اسلامک یکجہتی گیمز میں قومی تائیکوانڈو کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے مطمعین ہیں۔ یہ مسلم دنیا کے سب سے بڑے گیمزکا ایونٹ ہے مزید پڑھیں
نمائشی اسکوائش میچ میں کمشنر کراچی نے انعامات تقسیم کئے
کراچی:کراچی کلب میں یوم آزادی نمائشی میچز جوکہ گرلز اور بوائز کے درمیان کئے گئے ان میں گرلز میچ پاکستان 1 نورالہدیٰ نے عائینہ شیخ کو 2-3 سے اور بوائز میچ ایشن انڈر 19 چیمپئن حذیفہ ابراہیم نے طلعت سعید کو 2-3 سے شکست دیکر جیت لیا، اس موقع پر کمشنر کراچی محمد اقبال میمن مزید پڑھیں
یوم آزادی کے موقع پر بابراعظم کو ستارہ امتیاز ایوارڈ دینے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
سرفراز احمد کی سوانح حیات چوتھی جماعت کی نصابی کتاب میں شامل
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو ایک اور بڑا اعزاز مل گیا۔ ان کی سوانح حیات چوتھی جماعت کی نصابی کتاب میں شامل کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت سرفراز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چوتھی جماعت کی اُردو کی کتاب میں مزید پڑھیں
ارشد ندیم نے جیولن تھرو کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو کا ایک اور ریکارڈ اور نیا طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے جیولن تھرو میں طلائی تمغہ جیتنے کی بعد 25 سالہ ارشد ندیم نے اسلامی یکجہتی گیمز میں 88.55 میٹرز کی مزید پڑھیں
قومی ون ڈے اسکواڈ نے نیدرلینڈز میں ڈیرے ڈال دئیے
روٹرڈیم: قومی ون ڈے اسکواڈ نے نیدرلینڈز میں ڈیرے ڈال دئیے ہیں۔ آئی سی سی ورلڈکپ لیگ میں شامل 3 ون ڈے میچز کیلیے قومی اسکواڈ نیدر لینڈز پہنچ گیا ہے۔ کرکٹرز اور معاون اسٹاف ارکان جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہورسے علامہ اقبال ایئرپورٹ روانہ ہوئے پھر مزید پڑھیں
حقوق کی جنگ میں قومی فرائض کرکٹرز پر غالب ،تحفظات کے باوجود دستخط کر دئیے
لاہور: حقوق کی جنگ میں قومی فرائض کرکٹرز پر غالب آگئے، نیدرلینڈز روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم،شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، شاداب خان اور فخرزمان نے بھی سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردئیے۔ پی سی بی کی جانب سے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلیے 33کرکٹرز پر مشتمل فہرست 30جون کو جاری کی گئی تھی، ان میں مزید پڑھیں
6 پاکستانی اور 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں نے گیشر برم ون سرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed