پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیدر لینڈز کیلئے لاہور سے روانہ

تین ایک روزہ میچز کی سیریز پر مشتمل دورہ نیدر لینڈز کے لیے  پاکستان کرکٹ ٹیم  لاہور سے روانہ ہوگئی۔ نیدرلینڈزکےخلاف 3 ون ڈےانٹرنیشنل میچز 16 ، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے جب کہ تمام ون ڈے میچز  نیدر لینڈز کے شہر روٹر ڈیم میں ہوں گے۔ گزشتہ روز اس حوالے سے مزید پڑھیں

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ : تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل

کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ حنیف محمد ایچ پی سی گراؤنڈ میں 92 رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کرتے ہوئے خیبرپختونخوا انڈر 19 بلیوز 83 اوورز میں چھ وکٹ پر 308 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ مزید پڑھیں

نیدرلینڈ اور ایشیا کپ کیلئے بہترین ٹیم منتخب کی،تبدیلی کا کوئی چانس نہیں، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا نیدرلینڈ اور ایشیا کپ کے لیے کوچ اور سلیکٹرز کے ساتھ مشاورت کے بعد جو بہترین ٹیم تھی پاکستان کے لیے وہ منتخب کی ہے، نیدر لینڈ کے فوری بعد ایشا کپ ہے اس لیے ٹیم میں تبدیلی کا کوئی چانس نہیں ہے۔ دورہ نیدر لینڈ مزید پڑھیں

محمد آصف سے بڑا بولر پاکستان میں کوئی نہیں آیا،رومان رئیس

اسلام آباد:کشمیرپریمیئر لیگ کی ٹیم باغ اسٹالیئنز کے نائب کپتان رومان رئیس نے کہاہے کہ مکمل صحت یاب ہو چکا ہوں اورانجری سے پہلے والی پرفارمنس کے ساتھ قومی ٹیم میں واپس آنا چاہتا ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو رومان رئیس  نے کہا کہ  2018میں گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہوا تھا جس کو شروعات میں مزید پڑھیں

دو پاکستانی باکسر کامن ویلتھ گیمز کے اختتام کے بعد برطانیہ میں لاپتا ہوگئے

دولت مشترکہ گیمز میں پاکستانی اسکواڈ کا حصہ دو قومی باکسر گیمز کے اختتام کے بعد برطانیہ میں لاپتا ہوگئے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے 2 پاکستانی باکسروں کے اچانک غائب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں باکسر برمنگھم میں غائب ہوگئے ہیں اور فیڈریشن ان کو تلاش کر رہی ہے۔ پاکستان باکسنگ مزید پڑھیں

نئی آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم ون ڈے اور ٹی20 میں بدستور نمبر ون

دبئی     : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے اپنی تازہ رینکنگ جاری کردی  جس کے مطابق  قومی کرکٹ ٹیم کے  کپتان ، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی20 میں بدستور نمبر ون ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے  بدھ کے روز جاری نئی  رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے مزید پڑھیں