@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
پاکستان کی نیدرلینڈز کو پہلے ون ڈے میں 16 رنز سے شکست
نیدرلینڈز نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 314 رنز کے جواب میں پاکستان کے خلاف بھرپور بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 298 رنز بنائے تاہم میچ میں 16 رنز سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ نیدرلینڈز کے شہر روٹرڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے:پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی
روٹرڈیم: پاکستان نے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی۔ روٹرڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈ کی ٹیم 315 رنز کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنا سکی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز 60 مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہیرو ارشد ندیم لاہور پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
لاہور: قومی ہیرو اولمپیئن ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر لاہور پہنچ گئے جہاں ائیرپورٹ پہنچنے پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت ترکش ائیر لائن کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچے جہاں ارشد کے اہل خانہ سمیت مزید پڑھیں
نیدر لینڈز کیخلاف پہلا ون ڈے، پاکستان کی جانب سے 2 کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا
روٹر ڈیم: پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ روٹر ڈیم میں کھیلاگیا ہے۔ نیدرلینڈز کے خلاف پہلے میچ میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کیا۔آلرائونڈر سلمان علی مزید پڑھیں
پاکستان کی نیدر لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری
روٹرم ڈریم : پاکستان کی نیدر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہو ئے بیٹنگ جاری کردی ہے ۔ روٹرم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کے اوپنرز بلے باز کو ابتدا میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، اوپنر امام الحق نے نیدر لینڈ کے بوؤلر کی مشکل مزید پڑھیں
پاکستان اور نیڈرلینڈ کے مابین پہلا ون ڈے کل روٹر ڈیم میں کھیلا جائیگا
روٹر ڈیم : پاکستان اور نیڈرلینڈ کے مابین 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل نیدرلینڈز کے شہر روٹر ڈیم میں کھیلا جائیگاجبکہ دوسرا میچ 18اگست اور آخری میچ 21اگست کو کھیلا جائے گا۔ تین ون ڈے میچز آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین مزید پڑھیں
ایتھلیٹس کے اعزاز میں تقریب 22 اگست کو وزیر اعظم ہائوس میں ہوگی
اسلام آباد: کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہائوس بلالیا گیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمزاوراسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی کے باعث پاکستان کو کو وکٹری اسٹینڈ پر لانے والے ایتھلیٹس کے اعزاز میں تقریب 22 اگست کو ہوگی۔ خصوصی تقریب میں وزیراعظم پاکستان ارشدندیم،نوح دستگیر اور انعام مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
اسلام آباد: برطانیہ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمزاور ترکی میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں شرکت کرنے والے قومی ایتھلیٹس کی پاکستان واپس کا سلسلہ جاری ہے۔ کامن ویلتھ گیمز کے سلور میڈلسٹ انعام بٹ، برانز میڈلسٹ عنایت اللہ اور اسپرنٹر شجر عباس کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ڈی جی پاکستان مزید پڑھیں