ایشیا کپ: محمد حسنین کو شاہین آفریدی کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا

لاہور: پاکستان کے 22 سالہ نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں یہ ایونٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک جاری رہے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کی سیکورٹی کے لیے قطر اور پاک فوج میں معاہدے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ کی سیکورٹی کے لیے قطر، حکومت اور پاک فوج کے درمیان معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قطر نے 20 نومبر سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سیکورٹی کے لیے پاک فوج سے مدد طلب کی تھی۔علاوہ ازیں قطر کے مزید پڑھیں

انگلینڈ کی ٹیم 17 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، شیڈول جاری

لاہور: انگلینڈ کی ٹیم 17 برس کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، اس سلسلے میں پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی کی جانب سے اعلان کیے گئے شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین پہلا میچ مزید پڑھیں

پاکستان کی نیدرلینڈز کو آخری ون ڈے میں 9 رنز سے شکست، سیریز 0-3 سے جیت لی

پاکستان نے نیدرلینڈز کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 9 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-3 سے جیت لی۔ روٹرڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 33 رنز دے کر پہلی بار 5 وکٹیں حاصل کیں، جس پر انہیں مزید پڑھیں

مصر کی پاکستان کو ورلڈ جونیئر اسکواش کے سیمی فائنل میں شکست

فرانس کے شہر نینس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چمپیئن شپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی کا سفر سیمی فائنل مرحلے میں تمام ہوگیا جب کہ اسے ٹاپ سیڈ مصر سے دو کے مقابلے میں ایک سیٹ سے شکست ہوگئی۔ تھرڈ سیڈڈ پاکستان نے جمعے کے روز کوارٹر فائنل میچ میں روایتی حریف بھارت کو مزید پڑھیں

ایشیاکپ سے قبل قومی ٹیم کو دھچکا، شاہین آفریدی کو مزید 4 ہفتے آرام تجویز

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل بڑا جھٹکا، فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کو میڈیکل ایڈوائزی کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین سکینز اور رپورٹ کی روشنی میں مزید چار ہفتے آرام تجویز کیا ہے۔ میڈیکل اڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس کے مطابق شاہین شاہ آفریدی ایشیا مزید پڑھیں

جونیئر ایشین ٹیبل ٹینس شپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

پشاور: جونیر ایشین ٹیبل ٹینس شپ کیلے پاکستان نے امم خواجہ، شاہ خان اور عباس خان پر مشتمل ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تمام کھلاڑیوں کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے چمپن شپ لاوس کے شہر vientiane وینٹیانے میں یکم ستمبر سے 6 ستمبر تک منعقد ہوگی، ٹیم کی قیادت پاکستان جونیر نیشنل چمپین مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں صرف بھارت کو حریف نہیں سمجھتا، سب پر فوکس ہے، آصف علی

لاہور: قومی کرکٹر آصف علی نے کہا ہے کہ وہ ایشیا کپ میں صرف بھارت کو ہی حریف نہیں سمجھ رہے بلکہ  ان کا فوکس سب ٹیموں پر ہے۔ پاور ہٹنگ کے لیے مشہور آصف علی یو اے ای میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ میں شامل مزید پڑھیں

ایشیاکپ، پاک بھارت میچ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا

 دبئی: ایشیاکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیاکپ کے اہم میچ میں روایتی حریفوں کے تجربہ کار کمنٹیٹرز اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرتے نظر آئیں گے، فہرست میں بھارت کے سابق کوچ روی شاستری، عرفان پٹھان، گوتم گمبھیر کے علاوہ مزید پڑھیں