بابر اعظم کا ایک اور اعزاز، ہاشم آملہ کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

روٹرڈیم: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے جس میں انہوں نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ روٹرڈیم میں نیدرلینڈ کیخلاف تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں کپتان بابراعظم 91رنز بنا کر کیرئیر کے ابتدائی 90ون ڈے اننگز میں سے سب زیادہ رنز بنانے والے پلیئر مزید پڑھیں

راہول ڈریو کورونا کا شکار ہو گئے، ایشیاء کپ میں شرکت مشکوک

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،جس سے ان کی ایشیاء کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ ٹیم کے ہیڈ وچ راہول ڈریوڈ کورونا میں مبتلا ہو گئے،راہول ڈریوڈ کی ایشیاء کپ کے لیے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہوگئی۔ ایشیاء کپ مزید پڑھیں

پی سی بی نے  بگ بیش لیگ کیلئے کھلاڑیوں کو این او سیز جاری کردئیے

لاہور: آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے تھوک کے حساب سے این او سی جاری کر دیے جبکہ شاداب خان ڈرافٹ کی ٹاپ لسٹ میں شامل ہوگئے۔  آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش کی جانب سے آنے والے سیزن کے پلیئرز ڈرافٹ سے قبل پلاٹینیم کیٹیگری کا اعلان کردیا مزید پڑھیں

بر طانوی کرکٹر کا بے چینی دور کرنے کی ادویات استعمال کرنے کا انکشاف

لندن: انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے اپنی صحت سے متعلق ناقابل یقین انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چھ ماہ کی بریک سے واپسی کے بعد اب بھی صحت کی بحالی کے لیے بے چینی کی ادویات استعمال کر ر ہے ہیں۔ کپتان بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن مزید مستحکم 

لاہور: آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی سپر لیگ کو ورلڈکپ کوالیفائرز کا درجہ حاصل ہے،آئندہ سال ہونے والے میگا ایونٹ میں میزبان بھارت کے ساتھ ٹاپ 7ٹیموں کو براہ راست شرکت کا موقع ملے گا، دیگر 5کو کوالیفائنگ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم  ایشیا کپ میں شرکت کیلیے دبئی پہنچ گئی

پاکستانی اسکواڈ دورہ نیدر لینڈ کے بعد ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلیے دبئی پہنچ گئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے، کل سے پریکٹس سیشن شروع ہوگا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 28 اگست کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ ٹی مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ: پاک بھارت ٹیموں کا فائنل دیکھنا خواہش ہے، شین واٹسن

  سڈنی: سابق آسٹریلوی آل رائونڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں اگر پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ایک دوسرے کے سامنے نہیں آتیں تو مجھے حیرت ہوگی۔ ایک انٹرویو میں سابق کرکٹر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ  آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ مزید پڑھیں

شاہ آفریدی عمدہ باؤلر ہیں ایشیا کپ میں کمی محسوس ہوگی، بابراعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوگی، ان کی غیر موجودگی میں نئے کھلاڑیوں کے لیے موقع ہے وہ آگے آئیں اور اپنا ٹیلنٹ دکھائیں۔ سرکاری خبر ایجنسی ’اے پی پی ’ کے مطابق پیر کو پی سی بی آفیشل پر اپنے ویڈیو پیغام مزید پڑھیں

شاہ آفریدی عمدہ باؤلر ہیں ایشیا کپ میں کمی محسوس ہوگی، بابراعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوگی، ان کی غیر موجودگی میں نئے کھلاڑیوں کے لیے موقع ہے وہ آگے آئیں اور اپنا ٹیلنٹ دکھائیں۔ سرکاری خبر ایجنسی ’اے پی پی ’ کے مطابق پیر کو پی سی بی آفیشل پر اپنے ویڈیو پیغام مزید پڑھیں