نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق لیجنڈری بلے باز وی وی ایس لکشمن کو راہول ڈریوڈ کی جگہ ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم کے مستقل کوچ راہول ڈریوڈ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، جس کے باعث وہ ایشیا کپ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے گھٹنے کی تکلیف بڑھ گئی
دبئی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو مکمل آرام نہ کرنے کی وجہ سے گھٹنے کی انجری سے جلد نجات پانے کے بجائے گھٹنے کی تکلیف بڑھ گئی نجی ٹی وی کے مطابق شاہین آفریدی سر ی لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے گھٹنے کی تکلیف کا شکار مزید پڑھیں
آسٹریلوی بگ بیش کرکٹ سیریز، 76پاکستانی کرکٹرز قسمت آزمائیں گے
کراچی: آسٹریلوی بگ بیش ڈرافٹ میں 76پاکستانی کرکٹرز قسمت آزمائیں گے تاہم ڈیڈ لائن سے قبل عبداللہ شفیق، امام الحق، فخرزمان اور یاسرشاہ نے بھی انٹری دے دی آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش نے ڈرافٹ کیلیے نامزد کھلاڑیوں کی حتمی فہرست جاری کردی، اس میں پاکستان کے 76 پلیئرز شامل ہیں، 21اگست کی ڈیڈ مزید پڑھیں
ہانگ کانگ کی یو اے ای کو شکست، ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان نے ایشیاکپ میں بھارت کو کتنی مرتبہ شکست دی؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
بابر اعظم کو آؤٹ کرنا بولرز کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے،اسکاٹ اسٹائرس
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے سابق اسٹار آل رائونڈر اسکاٹ اسٹائرس نے بھی بابر اعظم کو موجودہ دور کا نمبر ون بیٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آئوٹ کرنا بولرز کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔] پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی صلاحیتوں کی دنیا معترف ہے اور انہوں نے گزشتہ برس مزید پڑھیں
شین واٹسن کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں دو پاکستانی کھلاڑی شامل
سڈنی: آسٹریلیا کے عظیم کرکٹر شین واٹسن نے اپنی طرف سے بنائی گئی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹاپ فائیو لسٹ میں دو پاکستانی کرکٹر بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو شامل کرلیا۔ شین واٹسن نے کہا ہے کہ اگر انہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کے انتخاب کا قابل رشک کام دیا جائے تو ان کی مزید پڑھیں
پاکستان جونیئر لیگ، جاوید میانداد کے ساتھ سر ویون رچرڈز بھی بطور مینٹور شامل
لاہور: پاکستان جونیئر لیگ میں ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بلے باز سر ویون رچرڈز کو بطور مینٹور شامل کر لیا گیا ہے۔ جاوید میانداد کے ساتھ سر ویون رچرڈز جونیئر لیگ کے پلیٹ فارم سے ایک بار پھر قذافی اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔ سرویون رچرڈز کا کہنا ہے کہ جاوید میانداد کے ساتھ دوبارہ مزید پڑھیں
محمد رضوان کی تلاوت قرآن کی تصویر نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی جانب سے ٹی ٹونٹی ایشیا کپ 2022 کے لیے ٹیم کی دبئی آمد کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد محمد رضوان نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ شیئر کی گئی ویڈیو میں کھلاڑی دبئی پہنچنے کے بعد بس میں سفر کے دوران مزید پڑھیں
بابر اعظم کا وراٹ کوہلی سے موازنہ کرنا قبل از وقت ہے،وسیم اکرم
دبئی:پاکستان کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ ٹیکنیک بہت اچھی ہے لیکن اس کے باوجود بھی ان کا انڈین بیٹر وراٹ کوہلی سے موازنہ قبل از وقت ہوگا۔ سٹار سپورٹس کے ایک پروگرام میں انڈین ٹیم کے سابق کوچ روی مزید پڑھیں