ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کپ کا میلہ سج گیا، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گیا۔ یہ ایشیا کپ کا 15 واں ایڈیشن ہوگا، ٹورنامنٹ کاافتتاحی میچ گروپ بی کی ٹیموں سری لنکا اور افغانستان کے درمیان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ، دبئی میں کھیلاگیا۔ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2022: افغانستان کی سری لنکا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست

افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے جارہے ایشیا کپ کے پہلے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا کے اوپنر کوسل مینڈس پہلے اوور مزید پڑھیں

شعیب ملک کا کے پی ایل کی انعامی رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنیکا اعلان

اسلام آباد:کشمیر  پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں میرپور خاص رائلز کے کپتان شعیب ملک نے اپنی انعامی رقم سیلاب سے متاثرہ افراد کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ٹویٹ میں شعیب ملک لکھا کہ  ‘میں مین آف دی ٹورنامنٹ جیتنے اور مزید ایک مزید پڑھیں

10 سالوں میں پہلی مرتبہ ایک مہینہ بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا، کوہلی کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ 10 برسوں میں پہلی مرتبہ انہوں نے ایک ماہ بیٹ کو  ہاتھ نہیں لگایا ہے۔ حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں ویرات کوہلی نے اپنے آؤٹ آف فارم ہونے اور ذہنی دباؤ بڑھنے سے متعلق گفتگو کی ہے۔ سابق مزید پڑھیں

نئی وکٹ پر سمیع اور شعیب کیخلاف کھیلنے سے خوف آتا تھا، سہواگ کا اعتراف

نئی دہلی: بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے اعتراف کیا ہے کہ نئی وکٹ پر محمد سمیع اور شعیب اختر جیسے تیز رفتار گیندبازوں کے خلاف کھیلنے سے خوف آتا تھا۔ سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے کہا کہ شعیب اختر 155کلو میٹر فی گھنٹہ جبکہ محمد سمیع مسلسل 145کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بالنگ مزید پڑھیں