شاہین شاہ آفریدی کی انجری کے علاج میں تاخیر مجرمانہ غفلت ہے ، محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو گھٹنے کی انجری کے علاج کے لیے لندن بھیجنے میں تاخیر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس عمل کو مجرمانہ غفلت قرار دیا ہے۔ ایشیا کپ کے حوالے سے مزید پڑھیں

بھارت نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر اگلے مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا

 دبئی: ایشیا کپ 2022 کے چوتھے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بھارت نے ہانگ کانگ کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں ہانگ کانگ نے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ بابر حیات 41 رنز مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2022 :ہانگ کانگ کیخلاف قومی ٹیم  میں 2 تبدیلیوں کا امکان

دبئی:ایشیا کپ 2022 میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ جمعہ کو ہانگ کانگ کیخلاف کھیلے گی،قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے۔ قومی ٹیم نے گزشتہ رات میں  آئی سی سی اکیڈمی گرائونڈ میں ٹریننگ کی، ٹریننگ سیشن پاکستان کے وقت کے مطابق رات 10  بجے شروع ہوا جس میں ٹیم نے 2 گھنٹےتک مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز :ایک گھنٹے میں 2 انکلوژرز کے تمام ٹکٹس فروخت

لاہور:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل شروع ہو گیا ہے، ایک گھنٹے میں 2 انکلوژرز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔ انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی مزید پڑھیں

پاکستان آنے والی انگلش ٹیم کی قیادت معین علی کو ملنے کا امکان

لندن: 17سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کی قیادت آل رائونڈر معین علی کو ملنے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے موجودہ کپتان جوس بٹلر فٹنس مسائل کا شکار ہیں جب کہ دورہ پاکستان کے لیے انگلش اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے کیا جائے گا۔   رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سہواگ کا بیان، شعیب اختر نے بھارتی اینکر کو لاجواب کردیا

نئی دہلی:سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر بھارتی اینکر کے بڑبولے پن پر ناراض ہوگئے ہیں۔ ایشیا کپ میں ٹاکرے کے دوران ٹی وی مباحثے میں ایک بھارتی اینکر نے سہواگ سے منسوب بیان کوباپ، باپ ہوتا ہے کو دہرایا تو شعیب اختر نے اس کا برملا نوٹس لیتے ہوئے انھیں ٹوکا کہ مجھے سہواگ مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹی20سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

 کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ سیریز کے دوران کراچی میں کھیلے جانے والے میچز میں مزید پڑھیں

سری لنکا کے بعد افغانستان نے بنگلہ دیش کو بھی شکست دے دی

شارجہ: ایشیا کپ 2022 میں افغانستان نے سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست دے دی۔ افغان ٹیم نے ہدف 18ویں اوور کی تیسری گیند پر چھکا لگا کر حاصل کیا۔ نائب کپتان نجیب اللہ زدران نے 43 اور ابراہیم زدران نے 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، بنگلہ دیشی ٹیم افغان مزید پڑھیں