ایشیا کپ:پاکستان اور انڈیا ٹاکرا،پاکستان اپنا بدلہ لینے کے لیے پر عزم

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور انڈیا ایک بار مد مقابل ہو نگے کیا آج پاکستان اپنا بدلہ لے پا ئے گا ؟ ۔ جمعے کو پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دی تو ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان دوسرے مقابلے کا فیصلہ ہو گیا تھا۔ واضع رہے کہ جمعے کو پاکستان مزید پڑھیں

قومی ٹیم بھارت کو سپرفور میں شکست دے سکتی ہے، شاہد آفریدی

کراچی: سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ کا فاتح بن سکتا ہے۔قومی ٹیم روایتی حریف بھارت کو سپر فور مرحلے میں شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔ پی اے ایف کنونشن سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ میں پاکستان کی کارکردگی بہتر ہے، مزید پڑھیں

ایشیاء کپ: سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے افغانستان کو شکست دے دی

کراچی: ایشیا کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے سُپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے 176 رنزکا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس 36، پتھوم نِسانکا 35، دَنوشکا گُناتھیلاکا مزید پڑھیں

ایشیا کپ: شاہنواز دھانی بھارت کے خلاف میچ سے قبل انجری کا شکار

دبئی: ایشیا کپ ٹی20 میں اتوار کو بھارت سے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا ہے اور فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے ہفتے کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق شاہنواز دھانی اتوار کو بھارت کے خلاف میچ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا میچ آج ہوگا

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آج اہم میچ ہوگا۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق پاک بھارت ٹیمیں  شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں ممالک کے شائقین بھی دوبارہ پاک بھارت ٹاکرے کے لیے مزید پڑھیں

زمبابوے نے آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ  میں پہلی بار ناقابل یقین شکست دے دی

زمبابوے نے آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر پہلی مرتبہ شکست دےدی،زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا ہے،زمبابوے نے142رنزکا ہدف 39ویں اوورمیں حاصل کرلیا ہے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ابتدا سے ہی عمدہ کھیل پیش کیا لیکن دوسرے اینڈ سے ایک ایک کر کے کھلاڑی پویلین لوٹتے رہے۔ کپتان مزید پڑھیں

ایشیا کپ، سپر فور کی لائن اپ مکمل،پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا

دبئی:ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت میں ایک بار پھر جوڑ پڑے گا، روایتی حریف سپر فور مرحلے میں 4ستمبر کوکل آمنے سامنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا آغاز ہو گیا، بھارت ، افغانستان ، سری لنکا اور پاکستان سپر فور مرحلے میں پہنچ چکے مزید پڑھیں