کراچی:پاکستان ٹیبل ٹینس کھلاڑی حور فواد ورلڈ رینکنگ میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ کے شہر بینکاک روانہ ہوگئیں ۔ 13 ستمبر سے شروع ہونے والے مقابلوں سے قبل حور تھائی لینڈ کی نیشنل ٹیم کے ساتھ ایک ہفتے کے کیمپ میں بھی شرکت کریں گی مقابلوں میں انڈیا، ہانگ کانگ، سری لنکا، جاپان، کوریا، مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹیافو کی یو ایس اوپن ٹینس میں نڈال کو شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان نے آخری مرتبہ ایشیا کپ میں بھارت کو 2014 میں شکست دی تھی
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں بھارت کی فتوحات کو 8 سال بعد بریک لگا دیا۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کو اپنے پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارت کو ایشیا کپ میں آخری مرتبہ 2014 میں مزید پڑھیں
مارشل آرٹ کھلاڑی محمد کریمنووچ نے ایک منٹ میں بیس بال کھیل کے 68بیٹ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
روم:مارشل آرٹ کھلاڑی اور اس سے قبل کئی ریکارڈ اپنے نام کرنے والے محمد کریمنووچ نے ایک منٹ میں بیس بال کھیل کے ۔68۔بیٹ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اس سے قبل وہ کسی مدد کے بغیر صرف اپنے ہاتھوں سے سب سے زیادہ یعنی148ناریل توڑنے کا ریکارڈ اور سافٹ ڈرنک کین توڑ مزید پڑھیں
بھارتی انتہاپسندوں نے بولر ارش دیپ سنگھ کو خالصتان کا حامی قرار دے دیا
نئی دہلی:بھارتی انتہاپسندوں نے پاکستان کیخلاف میچ میں محمد آصف کا کیچ ڈراپ کرنے والے بولر ارش دیپ سنگھ کو خالصتان کا حامی قرار دے دیا. نجی ٹی وی کے مطابق دبئی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں 5وکٹوں سے شکست کے بعد ہندو انتہاپسند حسب معمول مزید پڑھیں
جیت ہو یا ہار گیم کو انجوائے کرنا ہے،محمد رضوان
دبئی :قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھارت کیخلاف ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں فتح کے بعد اپنے ٹوئٹ میں میچ کی مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئےایک پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا. ان تصاویر میں محمد رضوان کو میچ کے دوران آسمان کی جانب منہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت کا جشن، نوجوان سڑکوں پر نکل آئے
سرینگر:متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن مقبوضہ کشمیر میں بھی بھرپور طریقے سے منایا گیا ہے۔ سنسنی خیز مقابلے میں بھارت کو پاکستان سے شکست کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی میں پٹاخے چلائے گئے،جشن کے دوران نوجوانوں مزید پڑھیں
شاداب خان نے بھارت کیخلاف فتح سیلاب زدگان کے نام کردی
دبئی:قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈ شاداب خان نے بھارت کیخلاف فتح سیلاب زدگان کے نام کردی۔ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میںقومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈ شاداب خان نیکہا کہ اس جیت کو سیلاب زدگان کے نام کرتے ہیں، مزید پڑھیں
روایتی حریف پھر آمنے سامنے، پاکستان کا ہدف حاصل کرنے کیلیے کوششیں جاری
دبئی:متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 182 رنز کا ہدف دیا۔ بھارتی اوپنرز کی جانب سے جارحانہ آغاز کیا گیا تاہم کپتان روہت شرما اور کے ایل راہول 28، 28 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ سوریا کمار 13 رنز مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاکستان نے شکست دیکر حساب برابر کردیا، بھارت کو 5 وکٹوں سے ناکامی
دبئی:ایشیا کپ میں روایتی حریفوں میں ایک بار پھر تگڑا مقابلہ ہوا ہے، پاکستان نے سپر 4 میں بھارت کو شکست دیکر حساب برابر کر دیا،بھارت کو 5 وکٹوں سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار اننگز کی بدولت آخری اوور مزید پڑھیں