ایشیا کپ میں سری لنکا نے پاکستان کو فائنل سے پہلے شکست دے کر خواب غفلت سے بیدار کر دیا ہے،پاکستانی ٹیم کا اپنا بدلہ فائنل میچ میں لینے کے لیے پر عزم ۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں پہلے ہی اتوار کو شیڈول ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا چکی ہیں، گذشتہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان سے شکست کے بعد افغان ٹیم کی نیندیں اڑ جانے کا انکشاف
دبئی: افغان ٹیم کے کپتان کے ایک انکشاف کے مطابق پاکستان سے شکست کے بعد افغان ٹیم کی نیندیں اڑ گئی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو گرین شرٹس کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے بعد افغان ٹیم کے لیے رات کی نیند بھی حرام ہو گئی تھی، جس کے لیے انھیں نیند کی گولیاں مزید پڑھیں
ایشیا کپ؛ سپرفور کے آخری میچ میں سری لنکا کی 5 وکٹوں سے کامیابی
دبئی: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے 122 رنز کا آسان ہدف حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے مقابلے میں 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ حارث رؤف نے 2، محمد حسنین اور عثمان قادر نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی پوری مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2022: سری لنکا کی پاکستان کو 5 وکٹوں سےشکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایشیا کپ 2022: سری لنکا کی پاکستان کو 5 وکٹوں سےشکست
ایشیا کپ 2022 کے فائنل سے قبل سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے شان دار باؤلنگ کے بعد پاتھم نسانکا کی نصف سنچری کی بدولت پاکستان کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے مزید پڑھیں
ایشیا کپ: آصف علی اور فرید احمد کو تلخ کلامی پر جرمانہ عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایشیا کپ کے سپر فور کے دلچسپ میچ میں نامناسب رویہ اپنانے اور تلخ کلامی پر پاکستان کے آصف علی اور افغانستان کے فرید احمد پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق آئی سی سی نے مزید پڑھیں
بھارت نے افغانستان کو شکست دیدی، دونوں ٹیمیں ایشیا کپ سے باہر
دبئی: متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے اپنے آخری میچ میں افغانستان کو 101 رنز سے باآسانی شکست دے دی، تاہم دونوں ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔ بھارت کے 213 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں
ویرات کوہلی نے طویل وقفے کے بعد بالآخر سنچری بنا ڈالی
دبئی: بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بالآخر تقریبا 3 سال کے وقفے کے بعد انٹرنیشنل کیریئر کی 71 ویں سنچری اسکور کر ہی لی۔ کوہلی نے متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان کے خلاف سنچری اسکور کی۔یہ ان کے انٹرنیشنل کیریئر کی 71 ویں اور ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کی مدد، نسیم شاہ نے چھکے مارنے والا بیٹ نیلامی کیلئے پیش کردیا
شارجہ: ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان کے خلاف میچ کے فاسٹ باﺅلرنسیم شاہ نے حسنین کی جانب سے د یئے گئے دوچھکے والے بلے کو نیلامی کے لیے پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا میں جاری ویڈیو میں ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے میں مزید پڑھیں
آئی سی سی نے بلے باز آصف علی اور فرید احمد پر جرمانہ عائد کردیا
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی)نے پاکستانی بلے باز آصف علی اور افغانستان کے بولر فرید احمد پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کردیا۔ آئی سی سی نے گزشتہ روز ایشیا کپ کے میچ میں آصف علی اور فرید احمد کے درمیان گرما گرمی کے معاملے پر اپنا فیصلہ سنا دیا۔ میچ ریفری مزید پڑھیں