ایشیا کپ کے میچوں کی سنسنی خیزی سے ہارٹ اٹیک کے کافی چانسز ہیں، شاداب خان

 شارجہ:پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے میچز کافی سنسنی خیز ہو رہے ہیں جس سے ہارٹ اٹیک کے کافی چانسز ہیں۔ پاکستان کی افغانستان کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے فتح کے بعد قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

افغان تماشائیوں  کی ہلڑ بازی، پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے بعد ہلڑ بازی بدنظمی اور پاکستانی فینز کو مارنے پیٹنے کے واقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے معاملے کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)اور ایونٹ کی انتظامیہ ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے سامنے اٹھانے کا مزید پڑھیں

نسیم شاہ کے فلک شگاف چھکوں نے جاوید میانداد کے چھکے کی یاد تازہ کر دی

شارجہ :ایشیا کپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جانے والا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم نے جیت لیا۔ میچ کی خاص بات نسیم شاہ کا فلک شگاف چھکا تھی، میچ میں پاکستان کی شاندار کامیابی کے بعد بھارت کا ایونٹ میں ایک فیصد واپسی کا خواب بھی چکنا چور ہوگیا، مزید پڑھیں

آصف علی اور افغان بالر میں تلخ جملوں کا تبادلہ، جرمانے کا خدشہ

دبئی:ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان اورپاکستان کے درمیان میچ میں  ہونے والے جھگڑے  کے باعث قومی بیٹر آصف علی اور افغان بالر فرید احمد پر جرمانہ عائد کیے جانے کا امکان ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں قومی بیٹر آصف علی اور افغان بالر فرید احمد کے درمیان مزید پڑھیں

متکبرانہ رویہ افغانستان ٹیم کی شکست کا باعث بنا، شعیب اختر

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے  سابق   فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ متکبرانہ رویہ افغانستان ٹیم کی شکست کا باعث بنا،متحدہ عرب امارات  میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے انتہائی اہم میچ میں قومی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغان ٹیم کو شکست دی جس کے مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ سپر فور رائونڈ کا آخری میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا

دبئی:ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام یو اے ای میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا آخری میچ جمعہ کو دبئی میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیمیں پہلے ہی ایشیا کپ مزید پڑھیں

شارجہ اسٹیڈیم میں افغانی شائقین کا کرسیوں کی توڑ پھوڑ اور پاکستانی شائقین پر تشدد

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے ،سوشل میڈیا پر افغان شائقین کی جانب سے شارجہ اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑاور تشدد کی مبینہ ویڈیوز سامنے آئی ہے۔  میچ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان نےسخت مقابلے کے بعد  افغانستان کو شکست دے دی

شارجہ (رپورٹ: مقصود احمد خان) پاکستان نےسخت مقابلے کے بعد  افغانستان کو شکست ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے اہم میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  پاکستان کو 129 رنز  بناکر 130رنز کا ہدف دیا، مقررہ مزید پڑھیں