ایشیاء کپ فائنل کے بعد رمیز راجا اور بھارتی صحافی میں گرما گرمی

دبئی: گزشتہ رات سری لنکا سے ایشیا کپ کا فائنل ہارنے کے بعد دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ اور بھارتی صحافی میں گرما گرمی ہو گئی۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ بھارتی صحافی کے سوال پر غصے مزید پڑھیں

ٹیم کمبی نیشن کام نہیں کررہا ورلڈ کپ سر پر ہے حالات کو بہتر کرنا ہوگا، شعیب اختر

راولپنڈی:قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست پر قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا،سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ٹیم کی شکست پر کہا کہ ٹیم کمبی نیشن کام نہیں کررہا ورلڈ کپ سر پر ہے حالات کو بہتر کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ فخرزمان مزید پڑھیں

سری لنکا کی ٹیم کو داد دینی ہوگی، شاہد آفریدی

کراچی: ایشیا کپ کے فائنل میں شکست پر قومی ٹیم کے سابق اسٹار بیٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پورے ٹورنامنٹ بالخصوص فائنل میں سری لنکا کی ٹیم کو داد دینی ہوگی۔ لالا نے کہا کہ شروع میں میچ دیکھا تو لگا کہ پاکستان یکطرفہ مقابلے سے جیت جائے گا آخر میں سری لنکا مزید پڑھیں

نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

 دبئی:قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاداب خان نے لکھا کہ سری لنکن ٹیم کو کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، میں شکست کی ذمہ دار لیتا ہوں، پوری ٹیم نے کامیابی مزید پڑھیں

رمیز راجا کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش

لاہور:چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ مسلم لیگ (ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ رمیز راجہ پی سی بی جیسے نیشنل ادارے کو چلانے کے اب قابل نہیں رہے۔ قرارداد کے مزید پڑھیں

سری لنکا نے ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، پاکستان کو بدترین شکست

دبئی (رپورٹ:مقصود احمد) سری لنکا نے آغاز ہی سے پاکستانی ٹیم پر دباو برقرار رکھا اور شاندار کھیل پیش کیا، پاکستان کو بدترین شکست دے کر چھٹا ایشیا کپ اپنے نام کرلیا،سری لنکا نے فائنل 23 رنز سے جیت لیا،147 کے اسکور پر پاکستانی ٹیم 20اورز کے اختتام پر ڈھیر ہوگئی۔ شاداب کی ناقص فیلڈنگ مزید پڑھیں

پاکستان کو شکست دے کر سری لنکا چھٹی بار ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا

ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں سری لنکا نے راجا پکسا کے 71 رنز کی شان دار اننگز کے بعد پاکستانی بیٹنگ کو روندتی ہوئی باؤلنگ کی بدولت 23 رنز سے شکست دے کر نیا چمپیئن بن گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ فائنل میں بابراعظم نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے مزید پڑھیں

پاکستان کو شکست دے کر سری لنکا چھٹی بار ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا

ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں سری لنکا نے راجا پکسا کے 71 رنز کی شان دار اننگز کے بعد پاکستانی بیٹنگ کو روندتی ہوئی باؤلنگ کی بدولت 23 رنز سے شکست دے کر نیا چمپیئن بن گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ فائنل میں بابراعظم نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے مزید پڑھیں

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

دبئی:ایشیا کپ فائنل :پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین ایشیاکپ کا فائنل دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہاہے۔ تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو پاکستان کرکٹ ٹیم محض 2 بار ایشیا کپ کا ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں