ٹی 20 رینکنگ میں بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھن گئی

دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ جاری کردی ہے۔ ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جوروٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ آسٹریلیا کے مارنوس لابو شین دوسرے اور پاکستان کے بابر اعظم کا تیسرے نمبر پر ہیں۔آسٹریلیا مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلا دیش نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، شکیب الحسن کپتان مقرر

ڈھاکا: بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے شکیب الحسن کو کپتان مقرر کیا ہے جبکہ محمود اللہ کو 15 رکنی بنگلا دیشی اسکواڈ سے میں شامل نہیں کیا گیا اور مشفیق الرحیم پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان نے اوور 60 ورلڈ کپ جیت لیا

کینبرا: پاکستان نے آسٹریلیا میں ہونے والے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کے ایس ایم کاظمی اور محمد اسلم نے اپنی ٹیم کو فتح دلانے کے لئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 174 رنز کا ہدف 45 اوورز میں حاصل مزید پڑھیں

کرکٹ ٹیم  کے مسائل پر قابو پانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے،انضمام الحق

لاہور:سابق کپتان انضمام الحق کو بھی قومی ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت محسوس ہونے لگی،انھوں نے شعیب ملک، شان مسعود اور شرجیل خان کو موقع دینے کی حمایت کردی ہے۔  تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ ایشیا کپ میں پاکستان مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی کور ڈرائیو نصاب میں شامل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بعد کپتان بابراعظم کا نام بھی نصاب میں شامل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کور ڈرائیو اب نویں جماعت کی فزکس کے نصاب میں شامل کردی گئی ہے، جس کی نشاندہی سوشل میڈیا پر ایک صارف نے کی۔ مزید پڑھیں

محمد رضوان کو کرک انفو ڈریم ٹیم میں نظر انداز کرنے پر کرکٹ شائقین برہم

لاہور:دنیا کی معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو  کی سلیکٹ کردہ ڈریم ٹیم میں قومی کرکٹر محمد رضوان کو نظر انداز  کیے جانے پرکرکٹ شائقین   نے شدیدبرہمی کا اظہار کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایشیاکپ کے اختتام پر کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی ٹیم بنائی ہے جس میں آئی سی سی ٹی20 مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح بن گیا

پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فاتح بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 اوورز میں 9 وکٹ پر 173 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستانی بیٹرز نے ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، وکٹوں کے اسکوائر کا کام مکمل

کراچی:نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے وکٹوں کے اسکوائر کا کام مکمل کر لیا گیا۔ اس سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں 4 پریکٹس وکٹیں بھی تیار کی گئی ہیں۔ 6 ماہ قبل مارچ میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد سے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئی میچ نہیں کھیلا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی چیمپئن سری لنکن ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

کولمبو:ایشیا کپ  ٹی ٹوئنٹی کی فاتح سری لنکا کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ،سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کیں۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم نے کولمبو کی سڑکوں پر ہونے والی وکٹری پریڈ میں حصہ لیا، فاتح ٹیم کے کپتان مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے عطیات کی اپیل

میلبورن:پاکستانی نژاد آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے عطیات کی مہم شروع کردی ہے،پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر نے پیر کو سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے یکجہتی کا اظہار کیا اور آسٹریلیا کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ہنگامی صورتحال میں سیلاب سے مزید پڑھیں