برطانوی نشریاتی ادارہ ٹی 20 میچز کی ریڈیو کمنٹری کرے گا

لندن: برطانوی نشریاتی ادارہ( بی بی سی) ٹی وی پر میچ دیکھ کر پاکستان کے خلاف ٹی 20 میچز کی ریڈیو کمنٹری نشر کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نشریاتی ادارے کی جانب سے صرف 4 میچز کی کمنٹری نشر کی جائے گی،اگرچہ برطانوی نشریاتی ادارے کے پاس پوری سیریز کی کمنٹری کے حقوق ہیں، براڈ مزید پڑھیں

میچ فنیشنگ کو بہتر کرنے کیلئے محنت کر رہا ہوں، آصف علی

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی  نے کہا ہے کہ اپنی فنیشنگ کی صلاحیتوں کو بہتر کرنے کیلے محنت کر رہا ہوں،کوشش ہے کہ نیٹس میں اس انداز میں ہی پریکٹس کروں جس سے میچ میں آخر میں آتے ہی ہٹنگ کی تیاری ہوسکے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں آصف علی مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ دو طرفہ سیریز پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی،ڈائریکٹر پی سی بی ذاکر خان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر  ذاکر خان نیکہا ہے کہ بھارت کے ساتھ دو طرفہ سیریز پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی  سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے بھارت کے ساتھ کبھی کھیلنے سے منع نہیں کیا، ذاتی حیثیت سے بھارتی بورڈ کے حکام سے بات چیت ہوتی مزید پڑھیں

نسیم شاہ کو دیکھ کر اپنے کیریئر کا آغاز یاد آتا ہے،بولنگ کوچ شان ٹیٹ

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اچھے فاسٹ بولرز ہیں، میں انجوائے کر رہا ہوں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان ٹیٹ نے کہا کہ شاہین کے بارے میں صرف اتنا معلوم ہے کہ اس کی فٹنس میں بہتری مزید پڑھیں

بابر اعظم نے اپنی پریکٹس کی ویڈیو شیئر کردی

کراچی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی پریکٹس کرنے کی ویڈیو شیئر کر دی،قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ انگلینڈ کی ٹیم جوز بٹلر کی غیر موجودگی میں معین علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ Good-to-go ✔️ pic.twitter.com/2QRU28u8Kk — Babar Azam (@babarazam258) September 19, 2022 بابر اعظم کی مزید پڑھیں

ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کا فائنل لاہورکی ٹیم نے جیت لیا

لاہور:ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کا فائنل لاہورکی ٹیم نے جیت لیا،ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کا فائنل رانڈ رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب میں کھیلا گیا جس میں کراچی، اسلام آباد اور لاہور کی 14 ٹیموں نے حصہ لیا،مجموعی طور پر تین زونز میں ہونے والے مقابلوں میں تین سو سے زائد گالفرز مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین 15 پر فون کریں انہیں اسٹیڈیم لے کر آئیں گے

کراچی: اسپیشل سکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے ڈی آئی جی مقصود میمن نے کہا ہے کہ پی سی بی چیئرمین رمیز  راجا کی اجازت سے سیلاب متاثرین کے لیے اسٹیڈیم میں انٹری فری ہے۔ مقصود میمن نے کہا کہ سیلاب متاثرین 15 پر فون کریں انہیں اسٹیڈیم لے کر آئیں گے، ہماری ٹیمیں ٹرانسپورٹ کی مزید پڑھیں

 نسیم شاہ نے اسنیپ چیٹ کے جعلی اکاؤنٹ سے متعلق مداحوں کو مطلع کر دیا

کراچی:پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے اسنیپ چیٹ کے جعلی اکاؤنٹ سے متعلق مداحوں کو مطلع کر دیا ہے ،نسیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے متعلق خبردار کر دیا ہے۔ پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنے چاہنے والوں کو خبردار کیا ہے،فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 10 لاکھ سے زائد فالوورز مزید پڑھیں

اسکواڈ کا اعلان ہونے تک دل کا غبار نکالنے سے باز رہنا چاہیے تھا، شاہد آفریدی

کراچی:ورلڈ کپ کی متنازع سلیکشن پر انگلیاں اٹھنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ سابق آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ تجربہ کار کرکٹر مڈل آرڈر میں پاکستان کی اشد ضرورت ہیں، ان کی بینچ پر موجودگی بھی فائدہ مند ہوتی۔ انگلینڈ سے ہوم سیریز اور ورلڈ کپ کیلیے اعلان کردہ ٹی 20 مزید پڑھیں