کراچی کے تمام کلبز اسکروٹنی نتائج کو مسترد کرتے ہیں، جمیل احمد

کراچی (رپورٹ: مقصود احمد)  کرکٹ کلبز نے انکے ساتھ پی سی سی کی جانب سے ہونے والی زیادتی کے خلاف سر اٹھا لیا ہے اور زیادتی کے خلاف تمام کلبز نے اتحاد کرتے ہوئے کراچی کرکٹ کلب الائینس کے پلیٹ فارم سے جدوجہد شروع کردی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 سال سے زیادتی مزید پڑھیں

قومی ٹیم بیٹنگ مسائل سے دوچار، ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کا  آپشن موجود ہے، چیف سلیکٹر

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم  نے کہا ہے کہ قومی ٹیم بیٹنگ مسائل سے دوچار ہے جنہیں حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مختلف کمبی نیشن بنا رہے ہیں، ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں تبدیلی کا پلان نہیں لیکن آپشن ضرور موجود ہے،  مزید پڑھیں

بابر اعظم نے قومی کھلاڑیوں کے سامنے بوتل فلپنگ چیلنج پورا کردیا

کراچی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ اسٹیڈیم میں بوتل فلپنگ چیلنج پورا کرنے کی ویڈیو  وائرل ہو رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم نے اپنی پریکٹس کی ویڈیو شیئر کردی سوشل میڈیا پر بابر اعظم اور شاداب خان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس مزید پڑھیں

ابوظبی ٹی 10، ڈرافٹنگ تقریب 26ستمبر کو براہ راست نشر ہوگی

ابوظبی: ٹی 10کے چھٹے ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کا چنا وپیر 26ستمبر کو کیا جائے گا جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق تقریب براہ راست نشر کی جائے گی۔ رواں سال 8 ٹیمیں شریک ہیں۔ ٹیمیں اپنے اپنے آئیکون کھلاڑیوں کا انتخاب کرچکی ہیں اب وہ باقی کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

کیمرون گرین کی لگاتار بائونڈریز پر کوہلی کا ردعمل سوشل میڈیا میم بن گیا

نئی دہلی:بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں کمیرون گرین کی لگاتار بائونڈریز پر ویرات کوہلی کا ردعمل سوشل میڈیا میم بن گیا  آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں بھارت کا آغاز مایوس کن رہا، حریف ٹیم نے بھارت کے 208رنز کے ہدف کو چار وکٹوں کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ  اسکواڈ کو سیکیورٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری

 لاہور:قومی ٹیم کے اسکواڈ کو سیکیورٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری ، کھلاڑی باہر سے کھانا نہیں منگوا سکیں گے جبکہ کہیں جانے سے پہلے چوبیس گھنٹے قبل اطلاع دینا ہوگی۔ دوسری جانب سکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ ٹیموں کو صدارتی سطح کی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے اس کے جو بھی مزید پڑھیں

 سعید اجمل نے بیٹے کی اسپن بولنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

 لاہور:قومی ٹیم کے سابق لیجنڈ اسپنر سعید اجمل نے بیٹے کی اسپن بولنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق کرکٹر سعید اجمل نے ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے چھوٹے بیٹے کو انہی کے انداز میں بولنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے مزید پڑھیں

بابراعظم ٹی 20 رینکنگ میں تیسری سے چوتھی پوزیشن پر چلے گئے

دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تیسری سے چوتھی پوزیشن پر چلے گئے۔ جاری کر دہ نئی رینکنگ میں بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادیو نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ سوریا مزید پڑھیں

رضوان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے میں بابراعظم کے برابر آ گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ محمد رضوان نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا کپتان بابر اعظم کا ریکارڈ برابر کردیا۔ محمد رضوان نے 46 گیندوں پر 68 رنز کی مزید پڑھیں