لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں میچز کے لیے تیاریاں حتمی مرحلےمیں پہنچ گئیں، رنگ و روغن کر دیا گیا ہے اوراسٹیڈیم میں صفائی ستھرائی کاکام جاری ہے۔ علاوہ ازیں گراؤنڈ اسٹاف نے پچز تیارکر لی ہیں۔ دائیں اور بائیں جانب پریکٹس پچز بھی تیار کی جا چکی ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں کل قذافی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نیشنل کیلیفورنیا فاونڈیشن کپ کے شیڈولز کا اعلان، ایونٹ میں 24 ٹیمیں شریک
کیلیفورنیا ( رپورٹ: مقصود احمد) امریکا کی اسٹیٹ لاس اینجلس میں کیلیفورنیا فاونڈیشن کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایڈیشن کے شیڈولڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کیلوفورنیا کپ اگلے سال جون کے پہلے ویک میں کھیلا جائے گا۔ ڈائریکٹر ٹورنامنٹ محمد عمران اشرف نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں میگا ایونٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
اسی انداز سے کھیلے تو آسٹریلیا میں جو ہونا ہے اسے برداشت نہیں کر سکتے، یونس خان
لاہور: پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے سابق کھلاڑیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حالیہ قومی اسکواڈ پر کی جانے والی تنقید پر بات کی ہے۔ یونس خان کا کہنا تھا کہ ہم ہر بار قومی اسکواڈ میں تبدیلی کا رونا روتے ہیں، ہم اس سے قبل بھی ایک ایسی ہی تبدیلی مزید پڑھیں
کراچی: 4 میچوں میں 1 لاکھ 26 ہزار 550 تماشائی اسٹیڈیم پہنچے
لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز میں تماشائی ریکارڈ نمبر میں اسٹیڈیم آئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے مطابق چار میچز میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 26 ہزار 550 تماشائیوں نے اسٹیڈیم کا رخ کیا،پی سی بی کے مطابق کراچی میں ہونے والے میچز کا مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، انگلینڈ کرکٹ ہیڈ کوچ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستانی ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، انگلینڈ کرکٹ ہیڈ کوچ
کراچی: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ میتھیو ماٹ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز 2-2 سے برابر کر ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ بحیثیت مجموعی میں اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں،عالمی کپ کے پیش نظر مزید پڑھیں
چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے انگلینڈ کو تین رنز سے شکست دے دی
کراچی:پاکستان نے 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے جیت کے لیے انگلینڈ کو 167 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پوری ٹیم ہدف کے تعاقب میں 163 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی، لیام ڈاؤسن اور ہیری بروک 34،34 رنز بناکر نمایاں مزید پڑھیں
پاکستان کی چوتھے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کراچی:ٹی ٹوئنٹی سیریز کے7 میچز پر مشتمل چوتھے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممالک کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو ایک سے برتری حاصل ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کھیلے جانے والے کھلاڑیوں میں کپتان مزید پڑھیں
بیٹنگ میں جوخامی نظر آرہی ہے، دور کرنے پر کام ہو رہا ہے، بیٹنگ کوچ
کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ بیٹنگ میں جو خامی نظر آرہی ہے اس کو دور کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا کہ جو خامی نظر آرہی ہے اس کو سب دیکھ رہے ہیں اور دور مزید پڑھیں