دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تیسری سے چوتھی پوزیشن پر چلے گئے۔ جاری کر دہ نئی رینکنگ میں بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادیو نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ سوریا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاک انگلینڈ پہلے ٹی 20 میچ سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی جمع
کراچی: پاکستان انگلینڈ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی اکٹھی ہوئی جو کہ سیلاب زدگان کے لیے قائم پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جائےگی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہےکہ کرکٹ نے ایک مرتبہ پھر پوری مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی آج ہونے والی پریکٹس منسوخ
کراچی :پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرے ٹی20 میچ سے قبل آج ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کے مطابق پاکستان ٹیم کی آج آپشنل ٹریننگ تھی جو اب نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ ترجمان انگلش بورڈ نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ انگلینڈ کی مزید پڑھیں
محمد رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ٹی 20 میچ میں محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف 46 گیندوں پر 68 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ان کی اننگ میں 6 چوکے اور 2 چھکے شامل مزید پڑھیں
پہلا ٹی20 : پاکستان کی ٹیم تینوں شعبوں میں ناکام، انگلینڈ نے 6 وکٹوں سے شکست دیدی
کراچی : انگلینڈ کی ٹیم نے 7 میچوں کی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے باآسانی 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان کی ٹیم تینوں شعبوں میں ناکام ہوگئی منگل کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مزید پڑھیں
یہی ٹیم عالمی کپ کی فاتح بنے گی،رمیز راجا
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے موجودہ پاکستان کرکٹ ٹیم پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہی ٹیم عالمی کپ کی فاتح بنے گی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ توقع ہے کہ عالمی کپ کے مزید پڑھیں
انگلینڈ کی پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست
انگلینڈ کی ٹیم نے 7 میچوں کی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے باآسانی 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے پہلےمیچ میں انگلینڈ کے قائم مقام مزید پڑھیں
شان مسعود آج ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے
شان مسعود آج ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے، وہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 97ویں کھلاڑی ہوں گے۔ وہ اس سے قبل 25 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ شان مسعود نے کہا کہ کسی بھی فارمیٹ مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ ٹی ٹونٹی میچ: 4000 سے زائد پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامور
کراچی: پاکستان اورانگلینڈ کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچز کے حوالے سے سیکیورٹی ڈویژن کی جانب سے جامع سیکیورٹی پلان مرتب کرنے کے بعد 4000 سے زائد پولیس اہلکارسیکیورٹی پرمامور کردیے گئے۔ ایس ایس یو کے1000 کمانڈوزبشمول لیڈی کمانڈوز سمیت سیکیورٹی ڈویژن کے2000،، ٹریفک پولیس کے1537، اسپیشل برانچ مزید پڑھیں
تین رکنی خواتین نیزہ بازی ٹیم بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کیلئے اردن روانہ
اسلام آباد:پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نیزہ بازی ٹیم نے انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ تین رکنی خواتین نیزہ بازی ٹیم بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کیلئے اردن روانہ ہوگئی۔ نیزہ بازی کے مقابلے کل 22سے24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہونگے ۔ٹیم کوچ ہارون کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں