کراچی:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ قوم کو ایک چیز متحد کرتی ہے، وہ کرکٹ ہے، ٹیم کو کہتا ہوں ہارنا آپشن نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ طویل مدت کے پلانز بنا رہے ہیں، آنے والے وقتوں میں فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
رونالڈو یوئیفا نیشنز لیگ کے میچ میں کھلاڑی سے ٹکرانے کے بعد بری طرح زخمی
میڈرڈ: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو یوئیفا نیشنز لیگ کے ایک میچ میں کھلاڑی سے ٹکرانے کے بعد بری طرح زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے خلاف میچ میں رونالڈو زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق گول کرنے کے لیے ہیڈ کرنے کی کوشش میں رونالڈو مزید پڑھیں
راجر فیڈرر نے بین الاقوامی کیریئر کو آنسوؤں کے ساتھ الوداع کہہ دیا
عالمی شہرت یافتہ انٹرنیشنل ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے لیورز کپ میں یادگار رات کے دوران اپنے بین الاقوامی کیریئر کو آنسوؤں کے ساتھ الوداع کہہ دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 41سالہ فیڈر نے لیورز کپ میں اپنا الوداعی میچ اپنے روایتی حریف اور ہسپانوی اسٹار رافیل نڈال کے ہمراہ کھیلا۔ مزید پڑھیں
راجر فیڈرر نے بین الاقوامی کیریئر کو آنسوؤں کے ساتھ الوداع کہہ دیا
عالمی شہرت یافتہ انٹرنیشنل ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے لیورز کپ میں یادگار رات کے دوران اپنے بین الاقوامی کیریئر کو آنسوؤں کے ساتھ الوداع کہہ دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 41سالہ فیڈر نے لیورز کپ میں اپنا الوداعی میچ اپنے روایتی حریف اور ہسپانوی اسٹار رافیل نڈال کے ہمراہ کھیلا۔ مزید پڑھیں
فاسٹ بولر محمد عامر شان مسعود کی بیٹنگ کے گرویدہ ہو گئے
کراچی: تیسرے ٹی 20میچ میں انگلینڈ سے شکست کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے شان مسعود کی بیٹنگ کی تعریف کردی۔ قومی ٹیم کی شکست کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے شان مسعود کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ جیتنا یا ہارنا کھیل کا حصہ اچھا کھلاڑی کسی بھی نمبر پر مزید پڑھیں
انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں 63رنز سے شکست دے دی
کراچی:تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ انگلینڈ کے 222 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 158 رنز بناسکے، شان مسعود 66 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ انگلینڈ کی مزید پڑھیں
انگلینڈ کی پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 63 رنز سے شکست
انگلینڈ نے ہیری بروکس اور ڈوکیٹ کی شان دار بیٹنگ کے بعد باؤلرز کی نپی تلی کارکردگی کی بدولت پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میں باآسانی 63 رنز سے شکست دے کر 7 میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کے مزید پڑھیں
نسیم شاہ نے رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا
لاہور: قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا۔ میچ میں پاکستانی بیٹرز نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 200رنز کا بڑا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے پورا کر لیا،بابر اعظم نے شاندار مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20: انگلینڈ کو پاکستان کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست
کراچی: سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے 200 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے انگلینڈ کے 10 وکٹوں سے شکست دے دی، کپتان بابراعظم نے کیریئر کی دوسری سنچری بنائی۔ پاکستانی اوپنرز بابراعظم اور محمد رضوان نے 203 رنز کی ریکارڈ شراکت قائم کی، کپتان بابراعظم 110 رنز اور وکٹ کیپر بلے مزید پڑھیں
پاکستان کی دوسرے ٹی20 میچ میں انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست
نصف سنچری کی بدولت انگلینڈ کے200 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے آخری اوور کی تیسری گیند میں حاصل کرکے 10 وکٹوں سے فتح حاصل کی اور 7 میچوں کی سیریز1-1 سے برابر کردی۔ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان معین علی نے جیتا مزید پڑھیں