لاہور: قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر ہوگئے۔ قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، جس کی رپورٹ آج موصول ہوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موقف اختیار کررکھا ہے کہ انہیں نمونیا کا مرض لاحق ہے۔ فاسٹ بالر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی ٹوئنٹی سیریز ،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا میچ کل کھیلا جائے گا
لاہور :پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں 7ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کے چھٹے میچ میں جمعہ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7بجکر 30منٹ پر شروع ہوگا ، پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 7میچوں کی سیریز میں 2-3کی برتری حاصل مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تحت ٹیکنیکل آفیشل کیلئے ریفریشر ورکشاپ کا انعقاد
کوئٹہ ( رپورٹ :مقصود احمد) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیر نگرانی بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر١ہتمام غوث بخش خان رئیسانی ہاکی اسٹیڈیم کوئٹہ میں ٹیکنیکل آفیشل کیلئے ریفریشر ورکشاپ منعقد ہوئی۔ جس میں ایف آئی ایچ کے ٹرینر راشد محمود بٹ نے تمام آفیشلز کو پروجیکٹر کی مدد سے تفصیلی لیکچر دیا گیا، مزید پڑھیں
فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کے بعد کورونا کی بھی تشخیص
لاہور: قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کے بعد کورونا وائرس کی بھی تشخیص ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ ابھی اسپتال میں ہی زیر علاج ہیں، نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ یاد مزید پڑھیں
معروف فٹ بالر لیونل میسی 100 کلب میں شامل ہو گئے
روم:معروف فٹ بالر لیونل میسی 2گول کر کے 100بین الاقوامی میچوں کے کلب میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ وارم اپ دوستانہ میچ میں جمیکا کے خلاف ارجنٹائن نے 3-0سے کامیابی حاصل کی۔ اس میچ میں ارجنٹائن کے لیونل میسی نے دو گول اسکور کئے، میچ میں کامیابی کے بعد ارجنٹائن مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز ،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا میچ آج کھیلا جائے گا
لاہور :پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں 7ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کے چھٹے میچ میں جمعہ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7بجکر 30منٹ پر شروع ہوگا ، پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 7میچوں کی سیریز میں 2-3کی برتری حاصل مزید پڑھیں
سب کچھ دینے پر اپنی ٹیم پر فخر ہے، بابر اعظم
لاہور:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کم ہدف کے باوجود انگلینڈ کے خلاف فتح پر ٹیم کے کھلاڑیوں کو سراہا ہے۔ سوشل میڈیاپر جاری بیان میں بابر اعظم نے محمد رضوان اور کھلاڑیوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سب کچھ دینے پر اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ بابر اعظم نے اپنی ٹوئٹ مزید پڑھیں
آرمی چیف نے راول پنڈی میں کرکٹ گراونڈ کا افتتاح کردیا
راولپنڈی :پاک افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے راول پنڈی میں تزئین شدہ کرکٹ گراونڈ کا افتتاح کر دیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سپہ سالار جمعرات کو گراونڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے میدان کی تزئین و آرائش کیلئے کوششوں کو سراہا۔ آرمی مزید پڑھیں
عثمان وزیر نے پروفیشنل باکسنگ کا ورلڈ ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے سومفوٹ سیسا کو شکست دے کر ورلڈ یوتھ ٹائٹل حاصل کرلیا اور پروفیشنل باکسنگ کا ورلڈ ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق بنکاک میں ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ورلڈ یوتھ ٹائٹل کے مقابلے میں 22 سالہ مزید پڑھیں
پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی
لاہور:پاکستان نے سات میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش بیٹرز 7 وکٹوں پر 140 رنز بنا سکے۔ کپتان معین علی 51 رنز بناکر نمایاں رہے۔ قبل مزید پڑھیں