چھٹا T20: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی فتح،سیریز 3-3 سے برابر

لاہور:7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-3 سے برابر کردی۔ پاکستان نے 170 رنز کا ہدف دیا تھا، جسے انگلش بیٹرز نے صرف 14 ویں اوورمیں پورا کرلیا، فل سالٹ نے جارحانہ رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستان نے انگلینڈ مزید پڑھیں

 ہماری ورلڈ کپ کی تیاری نہیں ٹرائلز ہو رہے ہیں،عاقب جاوید

 لاہور:قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی تیاریوں پر سخت تنقید کی ہے۔ نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا ہمیں روٹیشن پالیسی اپنانی چاہیے، میرے خیال سے ہماری ورلڈ مزید پڑھیں

بغیراجازت بیرون ملک لیگ ہاکی کھیلنے پر 2کھلاڑی ادارے سے فارغ

کراچی:بغیر اجازت بیرون ملک لیگ ہاکی کھیلنے  پر غضنفر علی اور ندیم احمد کو ان کے ادارے نے نوکری سے برخاست کردیا۔ بغیر اجازت انگلینڈ میں لیگ کھیلنے پر غضنفر علی اور ندیم احمد کو ان کے ادارے ماڑی پیٹرولیم نے فارغ کر دیا، ادارے نے اس فیصلے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو بھی آگاہ مزید پڑھیں

چھٹا ٹی20: انگلینڈ کی پاکستان کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست

انگلینڈ نے فل سالٹ کی جارحانہ 87 رنز کی بدولت پاکستان کے خلاف 170 رنز کا ہدف 15 ویں اوور کی تیسری گیند پر 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا اور سیریز بھی 3-3 سے برابر کردی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اہم ٹی20 میچ میں انگلینڈ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کو گھر بھیج دیا گیا

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کو ٹیم ہوٹل سے گھر بھیج دیا گیا،پیسر نسیم شاہ آئندہ دو روز تک گھر میں آئسولیشن سمیت تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں گے۔  پی سی بی کے مطابق قومی فاسٹ بولر انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شامل آئندہ دو میچز کے لیے دستیاب نہیں ہیں جبکہ مزید پڑھیں

بھارتی بلے باز مجھے آسانی سے نہیں کھیل سکتے،حارث رئوف

لاہور:پاکستانی فاسٹ بولر حارث روف نے کہاہے کہ اگر میں اپنا بیسٹ دوں تو بھارتی بلے باز مجھے آسانی سے نہیں کھیل سکیں  ، ابھی سے بھارت کے خلاف بولنگ کی منصوبہ بندی کرنا شروع کردی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں  حارث رئوف نے کہا کہ اگر میں اپنا بیسٹ دوں تو بھارتی بلے مزید پڑھیں

 اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا36 سالہ  فاسٹ بولر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

 اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا فاسٹ بولر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36سالہ فاسٹ بولر شہزاد اعظم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، فاسٹ بولر شہزاد اعظم( مرحوم) نے 95فرسٹ کلاس میچز میں 388 وکٹیں حاصل کیں۔

ٹی20ورلڈکپ فاتح ٹیم کو16 لاکھ ڈالرز انعامی رقم دی جائے گی

 دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی20ورلڈکپ 2022کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 ملین امریکی ڈالر یعنی پاکستانی روپوں میں (36 کروڑ 22 لاکھ)روپے ملیں گے جبکہ رنز اپ ٹیم کو نصف رقم مزید پڑھیں