جنوبی افریقی کرکٹر اور پاکستان جونیئر لیگ میں بہاولپور رائلز کے مینٹور عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پراسرار ٹیم ہے جو ورلڈکپ جیسے ایونٹس میں اچھا کھیلتی ہے۔ عمران طاہر نے کہا کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اچھا میچ ہوگا، پاکستان کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ، محمد حفیظ کی پاکستان ٹیم پر تنقید
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران ہی ٹیم کے فیصلے پر تنقید کردی۔ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے لکھا کہ شاداب خان کو نمبر چار اور محمد نواز کو نمبر پانچ پر بھیجنا مختصر مدت کی کامیابی ہو سکتی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ اس مزید پڑھیں
سہ ملکی ٹی20 سیریز: پاکستان کی نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
سہ ملکی ٹی20 سیریز: پاکستان کی نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست
سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 148 رنز کا ہدف دیا تھا جسے پاکستان نے بآسانی 19ویں اوور میں 4 کھلاڑی آؤٹ پر حاصل کرلیا۔ کپتان بابر اعظم 11 مزید پڑھیں
ویسٹ انڈین کھلاڑی کی دھواں دار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری بناڈالی
کیربین: آئی سی سی سے غیر منظور شدہ اٹلانٹا اوپن ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ویسٹ انڈین بلے باز نے ڈبل سنچری بنا ڈالی،اٹلانٹا فائر کی نمائندگی کرنے والے راحکیم کورنوال نے اسکوائر ڈرائیو کے خلاف چھکے چوکوں کی بارش کر دی۔ انہوں نے 77 گیندوں پر 205 رنز کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی،ان کی باری مزید پڑھیں
پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے بھارت کو دھول چٹا دی
لکھنؤ: جنوبی افریقی بولرز لنگی نگیڈی اور کاگیسو ربادا نے بھارتی سورماں کو ہوم گرانڈ میں دھول چٹادی۔ تفصیلات کے مطابق لکھنئو میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پروٹیز نے سخت مقابلے کے بعد بھارت کو 9 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بھارت نے مزید پڑھیں
قطر میں ہونے والا ورلڈ کپ اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا
ارجنٹینا:رواں سال قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا۔ اس بات کی تصدیق اسٹار فٹبالر نے خود اپنے ایک بیان میں کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی رواں سال نومبر میں ہونے والا اپنا آخری مزید پڑھیں
رضوان نے 78 رنز بنائے اور ٹی ٹوئنٹی کے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے
آکلینڈ:سہ ملکی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے رضوان نے 78 رنز بنائے اور ٹی ٹوئنٹی کے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ محمد رضوان کے کیلنڈر سال 2022 میں مجموعی ٹی ٹوئنٹی کے 1500 رنز مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ ایک سال میں 2 مرتبہ مزید پڑھیں
سہ ملکی سیریز سے ٹی 20 ورلڈکپ کی تیاری میں مدد ملے گی، بابر اعظم
کرائسٹ چرچ : قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سہ ملکی سیریز سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاری میں مدد ملے گی۔ بابر اعظم نے کہا کہ ٹی 20ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو گا، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے خلاف مزید پڑھیں
قطر کی درخواست پر فیفا ورلڈ کپ سیکورٹی کیلئے ترک فوج بھیجنے کی منظوری
انقرہ: ترکی کی پارلیمنٹ نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران سیکورٹی میں مدد فراہم کرنے کیلئے قطرمیں فوج بھیجنے سے متعلق ایک تحریک کی منظوری دیدی ہے۔ ترکی کی پارلیمنٹ نےایک بیان میں کہا کہ قطر کی درخواست پر ہفتے کے روز پارلیمنٹ میں ایک تحریک پیش کی گئی تھی کہ نومبر میں ہونیوالے مزید پڑھیں