قومی ٹیم 8 سال میں پہلی مرتبہ ٹی 20 میچ میں ایک بھی چھکا نہ لگا سکی

کرائسسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 فارمیٹ میں منفی اعتبار سے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ قومی ٹیم 8 سال میں پہلی مرتبہ 20 اوورز میں ایک بھی چھکا نہیں لگا سکی،کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے میچ میں پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

حکومت اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلیے گرانٹ بحال کرے، صدر فیڈریشن

کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ قومی ہاکی ٹیم کو این او سی جاری کرنے کے ساتھ فیڈریشن کی گرانٹ بھی بحال کی جاٰئے۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ 16 نومبر 25 نومبر تک ملائیشیا کے شہر ایپو میں کھیلا جارہا ہے۔ حکومت کی طرف سے ایونٹ میں شرکت کرنے کی اجازت مزید پڑھیں

کرس گیل نے  ٹی 20 فائنل میچ کھیلنے والی ٹیموں کے  نام بتا دیے

نئی دہلی:ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج کرکٹر کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اپنی فیورٹ ٹیموں کے نام بتا دیے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کرس گیل نے کہا کہ میرے خیال میں 13 نومبر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میلبورن گرائونڈ میں کھیلا جائے مزید پڑھیں

آج کا دن ہمارے لیے برا تھا، بابر اعظم

 کرائسٹ چرچ:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد کہا ہے کہ آج کا دن ہمارے لیے برا تھا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلی جا رہی سہ فریقی ٹی 20 سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سہ ملکی سیریز: شاہینوں کو کیویز کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست

کرائسٹ چرچ: سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تمام شعبوں میں آؤٹ کلاس کر کے 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر130 رنز بنائے۔ میچ میں پاکستان کی جانب سے باونڈریز کی تعداد  کم رہی جب کہ مزید پڑھیں

سہ فریقی سیریز، پاکستان اپنا تیسرا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف آج کھیلے گا

آکلینڈ: سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان اپنا تیسرا میچ آج نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ قومی ٹیم اپنے دونوں ابتدائی میچ جیت چکی ہے،میچ کی تیاریوں کیلیے قومی اسکواڈ نے لنکن یونیورسٹی کے انڈور ہال میں ٹریننگ کی۔دوسرا ٹریننگ سیشن 4 گھنٹے تک جاری رہا جس میں اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں مزید پڑھیں

پاک فوج کا دستہ فیفا ورلڈ کپ میں سیکورٹی ذمہ داریاں نبھانے کیلیے قطر روانہ

راولپنڈی: پاکستان آرمی کا دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022میں سیکورٹی کی ذمہ داریاں نبھانے کے لئے قطر روانہ ہوگیا، فیفا ورلڈ کپ 2022میں سیکورٹی سنبھالنے کے لئے پاک فوج کا دستہ نورخان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوا۔  دستہ آرمی آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل ہے،پاکستان آرمی فیفا ورلڈ کپ 2022کے دوران مزید پڑھیں

بھارتی بولر امپائر سے الجھ پڑا، ویڈیو وائرل

ممبئی:جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں بھارتی بولر خود ہی اپنی ٹیم کی شرمندگی کا باعث بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان رانچی میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا کی اننگز کے دوران بھارتی بولر محمد سراج کا امپائر کے ساتھ الجھنے کا واقعہ پیش آیا۔ مزید پڑھیں