لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی ۔ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا آغاز آج بروز اتوار سے آسٹریلیا میں ہورہا ہے پہلے میچ میں سری لنکا اور نمیبیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ یو اے ای کو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخر زمان نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا
میلبور ن:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور بیٹر فخر زمان نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے انگلینڈ سے آسٹریلیا پہنچ کر برسبین میں پاکستان ٹیم کو جوائن کیا۔ شاہین آفریدی اور فخر زمان انجری کی ری ہیب کیلئے انگلینڈ میں موجود تھے۔ شاہین آفریدی پاکستان کو دونوں مزید پڑھیں
فٹبالر میسن گرین ووڈریپ اور حملے کے الزام میں دوبارہ گرفتار
مانچسٹر :مانچسٹر یونائیٹڈ کے نامور فٹبالر میسن گرین ووڈ کو ریپ، زبردستی بیہیویئر کنٹرولنگ اور حملے کے الزام میں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میسن کو اس سے قبل آن لائن جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں لگائے گئے الزامات کے تحت جنوری کے مہینے میں گرفتار کیا گیا تھابعد مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان
میلبور ن:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 23 اکتوبرکو پاکستان اور بھارت میلبورن میں آمنے سامنے ہوں گے اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے کیونکہ مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈکپ: نمیبیا کی افتتاحی میچ میں سری لنکا کو اپ سیٹ شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی یو اے ای کو 3 وکٹوں سے شکست
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے یو اے ای کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یو اے ای نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 8وکٹوں مزید پڑھیں
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :نمیبیا کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے افتتاحی میچ میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، نمیبیا نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کی ٹیم 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 108رنز بنا سکی جب کہ ٹیم کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ نمیبیا مزید پڑھیں
اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست
دوحا: قطر میں جاری اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست کا سامنا رہا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں برازیل کو شکست دے کر فیصلہ کن معرکے تک رسائی حاصل کی، جس میں مدمقابل مصر کی ٹیم تھی۔ فیصلہ کن معرکے میں مصر نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر پاکستان کو 3 مزید پڑھیں
بھارت کیخلاف میچ میں بابراعظم نے ’’فاسٹ بولرز‘‘ کو اہم ہتھیار قرار دیدیا
سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کے خلاف میچ میں ’’فاسٹ بولرز‘‘ کو اہم ہتھیار قرار دے دیا۔ آئی سی سی ورلڈکپ کی تیاریوں کے حوالےسے پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ کی موجودگی میں ہمارا فاسٹ بولنگ کا شعبہ بہت مضبوط ہے، امید مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ بھارتی ویمنز ٹیم نے جیت لیا
@2021 – All Right Reserved. Designed