سلہٹ میں کھیلے جانے والا ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ بھارتی ویمنز ٹیم نے جیت لیا۔ بھارتی خواتین کھلاڑیوں نے فائنل میں سری لنکن ویمنز ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ سری لنکن ویمنز نےپہلےبیٹنگ میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 65 رنزبنائے تھے۔ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی ویمنز ٹیم نے66 رنزکاہدف مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں عثمان قادر کی جگہ فخر زمان شامل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز فخر زمان انجری سے صحت یابی کے بعد ٹی20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ لیگ اسپنر عثمان قادر انجری کے باعث ریزرو کے طور پر ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ فخر زمان کو ابتدائی طور پر انجری کے باعث ٹی20 ورلڈ کپ کے مزید پڑھیں
دل کہہ رہا ہے آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی، شعیب ملک
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی20ورلڈکپ 2022کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ہے۔ سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ قومی ٹیم ہمیشہ ٹی20ورلڈکپ میں اچھا کھیلتی ہوئی آئی ہے، میرا دل کہہ رہا ہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی،انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے مزید پڑھیں
فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنا ری ہیب مکمل کرکے آج برسبین پہنچیں گے
لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنا ری ہیب مکمل کرکے ہفتے کے روزبرسبین پہنچیں گے۔ شاہین شاہ 17اور 19اکتوبر کو بالترتیب انگلینڈ اور افغانستان کے خلاف شیڈول وارم اپ میچز میں شرکت کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ سری لنکا کے خلاف انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر مزید پڑھیں
حارث رﺅف نے 50 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز کرلیا
کرائسٹ چرچ: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 50 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز کرلیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف نے نیوزی لینڈ کے خلاف سہ فریقی سیریز کے فائنل کھیلتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا جبکہ میچ میں 4 اوورز مزید پڑھیں
پاکستان اچھی ٹیم ، مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا، کین ولیمسن
کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو اچھی ٹیم قرار دے دیا۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل میچ ہارنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اچھی ٹیم ہے۔ کین ولیمسن نے کہا کہ ہم نے ٹاپ آرڈر کے خلاف اچھی مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز؛ پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
کرائسسٹ چرچ: سہ فریقی سیریز کے فائنل میچ میں قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قومی کھلاڑی محمد نواز کی جارحانہ بیٹنگ نے پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دینے کے لیے بھرپور مدد فراہم کی۔ کرائسٹ چرچ مزید پڑھیں
رضوان نے ٹی20 رینکنگ میں سوریا کمار یادیو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
محمد رضوان اس سال بھی سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
کرائسٹ چرچ:پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضو ان اس سال بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ محمد رضوان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل کے دوران بھارت کے سوریا کمار یادو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سوریا کمار یادو نے اس سال 23 اننگز میں 801 رنز مزید پڑھیں
سہ فریقی کرکٹ سیریز، نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان فائنل میچ کل ہوگا
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ جمعہ کو ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 7بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے اپنے چار ،چار لیگ سٹیج مزید پڑھیں