لاہور:سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمز کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے،وسیم اکرم نے سیمی فائنل کے لیے آسٹریلیا ، بھارت ، پاکستان اور جنوبی افریقا کو فیورٹ ٹیمز قرار دیا ہے۔ سابق کپتان نے کہا کہ آسٹریلیا اچھا کھیل رہی ہے وہ کنڈیشن کو جانتے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی سی بی کی طے شدہ پاک ویسٹ انڈیز سیریز 2024ء میں منتقل کرنے کی تجویز
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کرکٹ کو 2023میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کو اگلے سال منتقل کرنے کی تجویز دے دی۔ پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو تجویز دی ہے کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچز 2023 کے بجائے 2024 میں کھیل لیے جائیں۔ پی سی بی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
بابراعظم کو تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے والے ایشین بیٹر کا اعزاز مل گیا
کرائسسٹ چرچ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرنے والے ایشین بلےباز ہونے کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 27 سالہ کپتان بابراعظم نے 251 ویں ان نگز میں یہ سنگ میل عبور کیا اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، بھارتی مزید پڑھیں
پاکستان جونیئر لیگ نے ایک اور حسن علی ڈھونڈ نکالا
گوجرانوالہ:پاکستان جونیئر لیگ میں حسن علی بھی ایکشن میں ہیں جو اسپنر ہیں اور ان کا وکٹ لے کر جشن منانے کا انداز بالکل فاسٹ بولر حسن علی کی طرح ہے جس وجہ سے انہوں نے سب کو متاثر کیا ہے،حسن علی جونیئر کا تعلق فیصل آباد سے ہے اور وہ نمائندگی گوجرانوالا جائنٹس کی مزید پڑھیں
آل راؤنڈر کا یہ ہی کردار ہوتا ہے کہ وہ دونوں شعبوں میں عمدہ پرفارمنس دیں، محمد نواز
کرائسٹ چرچ:سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کے خلاف شاندار اننگز کھیلنے والے آل رائونڈر محمد نواز نے کہا کہ ‘مجھے بیٹنگ کے لیے اسی لیے بھیجا تاکہ لیفٹ ہینڈ بولرز کو بھرپور جواب دے سکوں، مجھے یہ بتایا گیا کہ اٹیکنگ کرنی ہے، یہ پیچ مشکل نہیں تھی۔ ‘کرکٹر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
سہ ملکی ٹی 20 سیریز: پاکستان کی بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
انگلینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا
لندن: انگلینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت بین اسٹوکس کریں گے اور دیگر اسکواڈ میں جیمز اینڈرسن، ہیری بروک، زیک کرالی، بین ڈکٹ، بین فوکس، ول جیکس، کیٹن جینگز، جیک لیچ اور لیام لیونگسٹن شامل ہیں۔اس کے علاوہ جیمی اورٹن، اولی پوپ، اولی مزید پڑھیں
میچ فکسنگ کے الزامات، امارات کے کرکٹر پر 14 سال کی پابندی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میچ فکسنگ پر سخت ایکشن لیتے ہوئے بھارتی نژاد یو اے ای کرکٹر مہر دیپ چھاکر پر 14 سال کی پابندی لگادی۔ رپورٹ کے مطابق مہردیپ پر 2019 میں یو اے ای اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی سیریز اور اسی سال کینیڈا کی جی ٹی 20 لیگ میں میچز مزید پڑھیں
قومی اسکواڈ کو دوبارہ جوائن کرنے کیلئے بہت پرجوش ہوں، شاہین آفریدی
@2021 – All Right Reserved. Designed
شاہین آفریدی کا ری ہیب مکمل، ہفتے سے قومی اسکوڈ کو جوائن کرینگے
لندن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے پاکستان ٹیم کیلئے اچھی خبر سامنے آ گئی۔ نوجوان فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی مکمل فٹ ہونے کے بعد ہفتے کو لندن سے برسبین پہنچ کر قومی اسکوڈ کو جوائن کریں گے۔شاہین آفریدی 17اور19 اکتوبر کو انگلینڈ اورافغانستان کیخلاف وارم اپ میچ کیلئے دستیاب ہونگے جب کہ مزید پڑھیں