گیلونگ : نیدرلینڈز کی ٹیم نے بس ڈی لیڈز کی 2 وکٹوں اور ناقابل شکست 30 رنز کی بدولت نمیبیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے تک رسائی کے امکانات مضبوط کرلیے۔ آسٹریلیا کے شہر جی لانگ کے کارڈینیا پارک اسٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی 20 ورلڈکپ : سری لنکا نے یو اے ای کو 79 رنز سے ہرادیا
گیلونگ: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے یو اے ای کو 79 رنز سے ہرادیا۔ گیلونگ میں کھیلے گئے میچ یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، سری لنکا کی جانب سے نسانکا اور کوشل مینڈس نے 42 مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم ایشیاکپ 2023 کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی، بھارتی کرکٹ بورڈ
دبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیاکپ 2023 کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری اور مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
برسبین:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا میں کھیلے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف دیا۔ نمیبیا کے جان فرائی لنک نے 43، مزید پڑھیں
فرانس کے فٹبالر کریم بنزیما نے فیفا بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا
دوحہ: ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے فرانس کے فٹبالر کریم بنزیما نے فیفا بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔ بنزیما مجموعی طورپر پانچویں فرانسیسی فٹبالر ہیں جنہوں نے یہ ایوارڈ جیتا ہے، آخری بار 1998 میں Zinedine Zidane نے ایوارڈ جیتا تھا۔ کریم بنزیما نے 2021-22 میں سیزن کے 46 میچز میں 44 گولز مزید پڑھیں
گنگولی کی چھٹی، سابق بھارتی کرکٹر راجر بنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ مقرر
نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر راجر بنی کو بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1983 کی بھارت کی ورلڈکپ فاتح ٹیم کے رکن 67 سالہ راجر بنی کو سارو گنگولی کی جگہ بی سی سی آئی کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے، راجر بنی کے مقابلے میں مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی، بی سی سی آئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی نمیبیا کو 5 وکٹوں سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیفا ورلڈ کپ دیکھنے جانے والے مسلمان شائقین کیلئے بڑی خبری
فیفا ورلڈ کپ دیکھنے قطر جانے والے مسلمان شائقین کے لیے خوش خبری ہے کہ سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ٹکٹ کے حامل مسلمان سعودی عرب میں ویزا کے لیے رقم کی ادائیگی کے بغیر عمرہ کر سکیں گے۔ حیا کارڈ رکھنے والے مسلمان افراد مفت میں عمرہ کی سعادت حاصل کرسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
ٹی 20ورلڈ کپ:وارم اپ میچ میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست
برسبین: آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دے دی۔ برسبین میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا بارش سے متاثرہ 19اوورز کے میچ میں پاکستان نے 160رنز بنائے۔ انگلش ٹیم نے مزید پڑھیں