@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو ہرا کر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایشیا کپ ہر صورت پاکستان میں ہی ہونا چاہیے ، کامران اکمل
کراچی:ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کی جانب سے پاکستان ٹیم سے نہ کھیلنے کے بیان پر کرکٹر کامران اکمل بھی بول پڑے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے جے شاہ کو کھلا چیلنج دے دیا اب دیکھنا یہ ہے کہ جے شاہ مزید پڑھیں
عمران طاہر اپنے بیٹے کو لیگ اسپن بولنگ کے گر سکھانے لگے
لاہور:جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر اپنے بیٹے جبران طاہر کو لیگ اسپن بولنگ کے گر سکھانے لگے ،عمران طاہر اپنی فیملی کے ہمراہ ان دنوں لاہور میں موجود ہیں، وہ پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیم بہاولپور رائیلز کے مینٹور ہیں۔ جنوبی افریقا کے ٹیسٹ کرکٹر عمران طاہر ہر لمحہ نوجوان کرکٹرز کو ٹپس دیتے ہو مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ: ٹورنامنٹ کا اب تک سب سے لمبا چھکا
گیلونگ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں یو اے ای کے بیٹر نے حالیہ ٹورنامنٹ کا اب تک کا سب سے لمبا چھکا مار کر گیند اسٹیڈیم سے باہر پھینک دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں یو اے ای کے بیٹر جنید صدیقی نے 109میٹر کا زور دار چھکا مارا مزید پڑھیں
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز کو ری شیڈول کر دیا
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)اور کرکٹ ویسٹ انڈیز 3ٹی 20 میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں ۔ سیریز جنوری 2023 میں پاکستان میں کھیلی جانی تھی اب یہ سیریز 2024 کی پہلی سہہ ماہی میں کھیلی جائے گی۔پی سی بی کے مطابق سیریز ملتوی کرنے کا یہ فیصلہ کرتے مزید پڑھیں
بھارت کا پاکستان میں کھیلنے سے انکار، پی سی بی کا ایشین کرکٹ کونسل کو خط
لاہور: بھارت کا پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ کھیلنے سے انکار پر پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کو خط لکھ دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے خط میں بی سی سی آئی کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سیکریٹری سے وضاحت طلب کی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ایشین مزید پڑھیں
بہترین جنگ کھیل کے میدان میں لڑی جاسکتی ہے، ویوین رچرڈز
سابق ویسٹ انڈین کپتان ویوین رچرڈ نے کہاہے کہ میں نے کئی بار کہا ہے کہ بہترین جنگ کھیل کے میدان میں لڑی جاسکتی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایشیا کپ 2023ءکے لیے اپنی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کے فیصلے پر پاکستان کے سابق کرکٹرز سمیت غیر ملکی اسٹارز کے ردعمل آنے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے دی
ہوبارٹ : آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ اسٹیج کے آٹھویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
ٹی 20ورلڈکپ، سری لنکا نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے دی
گیلونگ: ٹی 20ورلڈ کپ راونڈ ون کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کو 79رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، سری لنکا کی ٹیم 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں