بابر اعظم کی صرف شکل ہی معصوم ہے، عماد وسیم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی بس شکل ہی معصوم ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے عماد وسیم نے شکوہ کیا کہ سلیکشن کے معاملے میں میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ عماد وسیم کا ایک سوال کے جواب مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے باز فن ایلن کی آسٹریلیا کیخلاف دھواں دار بیٹنگ

سڈنی: ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلوی بولر کے خلاف نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے باز فن ایلن نے دھواں دار بیٹنگ کی۔ آئی سی سی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر پہلے اوور کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فن ایلن نے سپر 12 مرحلے کا مزید پڑھیں

پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے، روہت شرما

میلبرن: بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ میں پاکستان روانگی کے سوال پر معاملہ بورڈ پر ڈال دیا۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ پاکستان جانے پر فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے فی الحال ہمارا فوکس اس وقت یہ ورلڈکپ ہے اور خواہش ہے مزید پڑھیں

عرفات منہاس ٹیم آف دی پاکستان جونیئر لیگ کے کپتان مقرر

لاہور:عرفات منہاس کو ٹیم آف دی پاکستان جونیئر لیگ کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ ٹیم آف دی پاکستان جونیئر لیگ میں چیمپئن بہاولپور رائلز کے 5 اور گوادر شارکس کے 3 کھلاڑی شامل ہیں۔مردان وارئیرز اور گوجرانوالا جائنٹس کے 2،2کھلاڑی ٹیم کا حصہ بنے ہیں جب کہ باسط علی، طیب عارف اور شیون ڈینئیل مزید پڑھیں

آئرلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان

لاہور: آئرلینڈ ویمنز کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ 15 رکنی اسکواڈ میں فاطمہ ثنا کی واپسی ہوئی ہے جب کہ ڈیانا بیگ انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔قومی ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کریں گی۔ ون ڈے اسکواڈ میں مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کی افغانستان کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست

ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے سیم کیوران کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت افغانستان کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان محمد نبی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ مزید پڑھیں

جی بی ایس ایس ابرائیم علی بھائی میڑوول اسکول سندھ انٹر اسکول کیماڑی ڈسٹرکٹ کی فاتح بن گئی

کراچی (رپورٹ : مقصود احمد) سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور محکمہ کھیل و نو جوانان امور حکومت سندھ کے تعاون سے جاری سندھ انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ کیماڑی کے فائنل میں جی بی ایس ایس ابراہیم علی بھائی اسکول میٹرو ول نے حبیب پبلک اسکول کو 84 رنز سے شکست دیکر مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ: شان مسعود  بھارت کیخلاف میچ میں دستیاب

میلبرن: پاکستان اور بھارت کے مابین اتوار کو طے اہم میچ میں شان مسعود کی دستیابی کی خوش خبری سامنے آ گئی۔ قبل ازیں پاکستانی ٹیم کے اوپنر زخمی ہوگئے تھے، جنہیں طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، اور بعد ازاں ان کی رپورٹس کلیئر آ گئیں۔ ترجمان ٹیم کے مطابق میلبرن میں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈنے ویسٹ انڈیز کو میگا ایونٹ سے باہر کر دیا

ہوبارٹ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ میں آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے با آسانی شکست دے کر سپر 12 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میچ آئرلینڈ نے دو بار کی عالمی چیمپئن کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دی۔ ویسٹ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: عالمی کھلاڑیوں کی بابراعظم کے ٹاپ اسکور بنانے کی پیش گوئی

لاہور: بھارت کے سابق جارح مزاج اوپنر وریندر سہواگ اور سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی20 ورلڈکپ میں بابراعظم کے ٹاپ اسکورر بننے کی پیشگوئی کردی۔ سابق بھارتی بیٹر نے کہا کہ پاکستانی کپتان غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ہیں، ان کو بیٹنگ کرتے دیکھنا ایک خوشگوار تجربہ ہوتا ہے،  ویرات کوہلی کی طرح مزید پڑھیں