ویرات کوہلی کی ٹی 20 رینکنگ میں انٹری، بابراعظم کی تنزلی

دبئی: ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شکست میں بھارت کے لیے اہم کردار ادا کرنے والے ویرات کوہلی آئی سی سی رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگانے میں کامیاب ہوگئے۔ آئی سی سی کی نئی مینز ٹی20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی نمبر ایک پوزیشن خطرے میں پڑگئی ہے، سوریا مزید پڑھیں

آئرلینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا

میلبرن :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج سُپر 12 مرحلے کے گروپ ون  کی ٹیمیں مد مقابل ہیں جس میں آئرلینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا ہے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا مزید پڑھیں

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کردیاگیا

کراچی: نیشنل بنک آف پاکستان نے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی  کے نام کے حقوق حاصل کرلیے،اس طرح یہ مقام اب نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کے نام سے  پکارا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل بینک آف پاکستان کے درمیان  ملک کے سب سے مشہور ٹیسٹ وینیوز میں سے ایک، کراچی میں نیشنل مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛  آسٹریلیا کے ہاتھوں سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست

پرتھ: ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سپر 12 مرحلے کے ساتویں میچ میں آسٹریلیا نے 158 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے مارکس اسٹوئنس نے 18 گیندوں پر 6 چھکوں اور 4 چوکوں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: مایوس کن پرفارمنس پر ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ مستعفی

ویسٹ انڈیز: آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے عہدے سے مستعفی ہونیکا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق فل سمنز اگلے ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔فل سمنز نے اپنے مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلیا کی سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست

پرتھ: ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پرتھ میں کھیلے گئے سپر 12 مرحلے کے ساتویں میچ میں آسٹریلیا نے 158 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے مارکس اسٹوئنس نے 18 گیندوں پر 6 مزید پڑھیں

شاہینوں کی پرتھ میں کوچنگ کلینک میں شرکت، بچوں کیساتھ کرکٹ کھیلی

 پرتھ:پاکستانی کرکٹرز  نے  پرتھ میں بچوں  کے لیے منعقد کیے گئے کوچنگ کلینک میں شرکت کی،کوچنگ کلینک میں عثمان قادر، شاہنواز دھانی، شان مسعود، حارث روف۔ شاہین شاہ آفریدی اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نے شرکت کی،کلینک  کے دوران قومی کرکٹرز نے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور  ٹپس بھی دیں۔ کرکٹ کوچنگ مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے لیے آئندہ تمام میچز جیتنا لازمی  ہے ، وسیم اکرم

 لاہور:سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی ٹیم کے لیے آئندہ تمام میچز جیتنا لازمی قرار دیا ہے،نجی ٹی وی کے اسپورٹس شو میں وسیم اکرم سے سوال کیا گیا کہ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے کتنے چانسز ہیں؟ اس پر سابق کپتان نے کہا کہ یہ اس وقت بہت مشکل سوال ہے، ہر مزید پڑھیں

پاک بھارت سنسنی خیز میچ نے ایک شخص کی جان لے لی

نئی دہلی:اتوار کے روز ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاکستان اور بھارت کے سنسنی خیز میچ کے دوران شہری دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست آسام کے  ضلع سیوا ساگر میں ایک شخص کی  پاکستان اور بھارت کے کرکٹ مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ کے بعد ورلڈ کپ کو روک دینا چاہیے، مچل مارش

سڈنی:آسٹریلیا کے آل راونڈر مچل مارش  نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے میچ کے بعد ٹی ٹونئٹی ورلڈ کپ کو روک دینا چاہیے۔ سری لنکا سے ہونے والے میچ سے قبل پریس کانفریس میں مچل مارش نے پاک بھارت میچ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کا مقابلہ اس سے زیادہ بہتر مزید پڑھیں