بھارتی ٹیم بھی اتنی مضبوط نہیں کہ فائنل کھیل سکے، شعیب اختر

قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم سے متعلق پیش گوئی کردی۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر قومی ٹیم کو زمبابوے کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر تنقید کا نشانہ بنایا ساتھ ہی یہ پیش گوئی کی کہ ورلڈ کپ میں مزید پڑھیں

پاکستان بنگلا دیش انڈر 19 کرکٹ سیریز فیصل آباد سے ملتان منتقل

لاہور: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والی انڈر 19 کرکٹ سیریز فیصل آباد سے ملتان منتقل کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والی انڈر 19 کرکٹ سیریز کو فیصل آباد سے ملتان منتقل کردیا گیا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ میچز مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ اور آسٹریلیا کا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا

میلبرن: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا جانے والا ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کا ایک اور اہم میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں شیڈول دونوں ٹیموں کے درمیان اہم میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔بارش کے باعث گراؤنڈ کے کئی مقامات پانی کی وجہ سے نرم پڑگئے تو امپائرز نہ مزید پڑھیں

سابق قومی فٹبال ٹیم کے کپتان علی نواز بلوچ انتقال کرگئے

کراچی کے لیاری سے تعلق رکھنے والے سابق قومی فٹبال ٹیم کے کپتان علی نواز بلوچ انتقال کرگئے۔ سابق قومی فٹبال کپتان علی نواز بلوچ کا انتقال گزشتہ ہفتہ برین ہیمبرج ہوا تھا۔ ان کی نماز جنازہ کے ایم سی سٹیڈیم میں ادا کردی گئی جس کے بعد ان کو سپردخاک کر دیا گیا۔مرحوم علی مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ: بارش کے باعث آسٹریلیا اور انگلینڈ کا میچ منسوخ

میلبرن میں مسلسل بارش کے باعث آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ کو منسوخ کردیا گیا۔ میلبرن میں مسلسل بارش کے باعث آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدونوں میچز نہیں ہوسکے ہیں۔ اس سے قبل افغانستان اور آئر لینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ: بارش کے باعث آسٹریلیا اور انگلینڈ کا میچ منسوخ

میلبرن میں مسلسل بارش کے باعث آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ کو منسوخ کردیا گیا۔ میلبرن میں مسلسل بارش کے باعث آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدونوں میچز نہیں ہوسکے ہیں۔ اس سے قبل افغانستان اور آئر لینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ، زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کو سنسنی خیز شکست

پرتھ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دے دی۔ 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 129 رنز بناسکی۔ کپتان بابر اعظم 4  رضوان 14، افتخار احمد 5،شاداب خان 17،حیدر علی مزید پڑھیں

بھارتی کپتان روہت شرما نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

سڈنی: ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے گیارہویں میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں نیدر لینڈز کے خلاف بھارتی کپتان روہت شرما نے اپنے ہم وطن یوراج سنگھ کا ٹی20 ورلڈکپ مقابلوں میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام مزید پڑھیں