کوہلی کے ہوٹل روم کی ویڈیو لیک، سابق کپتان شدید ناراض

پرتھ: بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اپنے ہوٹل روم کی ویڈیو لیک ہونے پرشدید ناراض ہوگئے۔ انسٹاگرام پر ویرات کوہلی نے اپنے ہوٹل کے روم سے لیک ہونے والی ویڈیو شیئر کی جس میں ویڈیو بنانے والے نے اس کے کیپشن میں بتایا کہ یہ ہوٹل میں کوہلی کے روم کی ویڈیو ہے۔ویڈیو مزید پڑھیں

مکمل فٹنس پر واپس آنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہوں، شاہین آفریدی

پرتھ: پاکستان ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ اپنی مکمل فٹنس پر واپس آنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہوں لیکن میچ فٹنس بالکل مختلف ہوتی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی فتح کے بعد میڈیا کو انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ انجری سے مزید پڑھیں

محمد رضوان کی قوم سے دعائوں کی اپیل

پرتھ:قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ آپ لوگ ہمارے لیے دعا کریں، ہم اپنی پوری کوشش کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو شئیر کی ہے، جس میں انکا کہنا تھا کہ کرکٹ میں جیت بہت ضروری ہوتی ہے، گزشتہ دو مزید پڑھیں

شاہدآفریدی بابر اعظم کے حق میں بول پڑے

کراچی:بوم بوم آفریدی کپتان بابر اعظم کے حق میں بول پڑے،پاکستان کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو اس وقت سپورٹ کی ضرورت ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا  کہ دوسے تین میچز آپ کو برا کھلاڑی نہیں بناتے، بابر اعظم ہمارے ایک بہترین کھلاڑی ہیں،آل رائونڈر مزید پڑھیں

شعیب ملک، سوریا کمار یادو کی شاندار بیٹنگ کے معترف

لاہور:پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک نے بھارتی بیٹر سوریا کمار یادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بولرز کے دماغ سے کھیلتے ہیں۔ شعیب ملک نے کہا کہ سوریا کمار بنیادی طور پر بولر کے دماغ کے ساتھ کھیلتے ہیں،مڈل آرڈر میں کھیلنے والے بیٹسمین کے لیے یہ چیز بہت اہم ہے کہ وہ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کی آئرلینڈ کو 42 رنز سے شکست

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 42 رنز سے شکست دے دی۔ برسبین میں کھیلے جا رہے میچ میں آئرلینڈ کے کپتان اینڈی بلبرنی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جہاں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو جیت کے مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم آئندہ دو میچز کھیلنے کے لیے پرتھ سے سڈنی روانہ

پرتھ:آسٹریلیا میں جاری ٹی 20ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں پاکستانی ٹیم اپنے اگلے دو میچز کھیلنے کے لیے پرتھ سے سڈنی روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا اگلا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا جب کہ اس کے بعد قومی ٹیم بنگلہ دیش کے مدمقابل ہوگی، پاکستان سپر 12کے تین میں سے دو مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ 2022 کی اب تک کی بہترین پانچ اننگز

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ پورے جوش و خروش سے جاری ہے، ٹیمیں فائنل فور میں جانے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق آسٹریلیا کی باؤنسی پچ اور گھومتی گیندوں پر بلے بازی کرنا آسان نہیں لیکن اس صورتحال میں بھی کچھ مزید پڑھیں