شاہد آفریدی کا بچے کے پیٹ پر آٹو گراف، دلچسپ گفتگو کی ویڈیو

کراچی:قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ایک بچے کے پیٹ پر آٹو گراف دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی کسی تقریب میں موجود ہیں اور ان کے اردگرد کافی لوگ جمع ہیں۔ اسی دوران ایک بچہ شاہد مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

ایڈیلیڈ:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ   نے آئرلینڈ کو   35 رنز سے شکست دے دی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں  آئرلینڈ نے  ٹاس جیت کر  نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی  اور  نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر   185 رنز بنائے تھے۔نیوزی لینڈ کی اننگز میں کپتان مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ کو 35 رنز سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈنے آئرلینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں  آئرلینڈ نے  ٹاس جیت کر  نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی  اور  نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر   185 رنز بنائے تھے۔ نیوزی لینڈ کی اننگز میں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 33 رنز سے شکست دے دی

 سڈنی:  ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت جنوبی افریقہ کو 33 رنز سے شکست دیدی،ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کی جانب سے دئیے گئے 186 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بارش سے متاثرہ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 14 مزید پڑھیں

ٹی20 رینکنگ میں سوریا کمار سرفہرست، رضوان دوسرے نمبر پر آ گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کی تازہ درجہ بندی جاری کردی ہے، جس کے مطابق بھارت کے سوریا کمار یادیو نے عالمی نمبر ایک پر موجود پاکستانی بلے باز محمد رضوان کی پوزیشن چھینتے ہوئے عالمی نمبر ایک بلے باز بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ آئی مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی مرتبہ دینی مدارس کے طلبہ اسکاؤٹ بنیں گے

کراچی : پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دینی مدارس کے طلبہ اسکاؤٹ بنیں گے اور کراچی وحیدرآباد کے دینی مدارس کے 500 طلبہ اسکاوٹ کیمپ میں شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے سیکرٹری سندھ بوائز اسکاوٹ ایسوسی ایشن سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں گلشن اقبال میں واقع اسکاؤٹ ہیڈ کواٹرز میں 4 مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ: جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا

سڈنی: قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا، اوپنر فخر زمان انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔ سڈنی میں ٹیم ڈاکٹر نجیب نے پریس کانفرنس میں فخر زمان کی انجری کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے تسلیم کیاتھا کہ وہ مکمل فٹ نہیں اور مزید پڑھیں