ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کی نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست

؎آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ نیدر لینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 92 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے 14ویں اوور کی مزید پڑھیں

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور:دورہ پاکستان کیلئے آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی، آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ دورہ پاکستان پر آئی آئرش ویمن کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی، تین ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بنگلادیش نے زمبابوے کو 3 رنز سے شکست دیدی

برسبین :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیش نے زمبابوے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے ہرا دیا ۔ میچ میں ڈرامائی صورتحال اس وقت ہوئی جب زمبابوے کو آخری گیند پرجیت کیلئے 5 رنز درکار تھے لیکن ڈاٹ بال کے باعث ٹیم کو کوئی رن نہیں ملا اورکھلاڑی پویلین مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز شکستوں کو بھلاکر آگے بڑھنے کیلیے پُراُمید

پرتھ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی دو میچز میں زمبابوے اور بھارت کے ہاتھوں ہونے والی شکستوں کو بھلا کر آگے بڑھنے کیلئے پرامید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ نیدرلینڈ کے خلاف کل پرتھ میں کھیلے گی، نیدرلینڈرز کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

سابق بھارتی کپتان بھی پاکستانی ٹیم سلیکشن پر چپ نہ رہ سکے

نئی دہلی: سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے بھی پاکستان ٹیم سلیکشن پر سوالات اٹھادیے۔ ایک ٹی وی پروگرام کے دوران سابق بھارتی کپتان نے پاکستان کے بولر وسیم جونیئر کو بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا جیسا قرار دیا۔سنیل گواسکر نے کہا کہ پاکستان کے پاس تو ہاردک پانڈیا جیسا وسیم جونیئر ہے، وسیم نیا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دے دی

سڈنی: ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ سڈنی میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدا میں نیوزی لینڈ کا آغاز نہایت مایوس کن رہا۔ اس کا ٹاپ آرڈر مزید پڑھیں

نواز کی گیند اگر پیڈ پر لگتی تو اسی روز ریٹائر ہوجاتا، بھارتی کرکٹر ایشون

سڈنی: بھارتی کرکٹر روی چندن ایشون نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر محمد نواز کی گیند وائیڈ ہونے کے بجائے ان کے پیڈ کو چھوجاتی تو وہ اسی روز ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیتے۔ ایشون نے کہا کہ ان سے کسی مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی سری لنکا کو 65 رنز سے شکست

نیوزی لینڈ نے گلین فلپس اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں روشن کر لی ہیں۔ سڈنی میں کھیلے جا رہے سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

زمبابوے سے شکست کے بعد شاداب خان رو پڑے ویڈیو وائرل ہوگئی

جب کرکٹ کی بات ہوتی ہے تو جذبات آسمانوں کو چھوتے ہیں لیکن بعض اوقات لوگ بھول جاتے ہیں کہ مداحوں کی طرح کھلاڑی بھی شکست کو دل پر لیتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ شاداب خان کے ساتھ ہوا ہےآسٹریلیا میں جاری ٹی 20 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کی اپ مزید پڑھیں