@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
متنازع فیصلوں پر تنقید کا شکار ایراسمس پاکستان کے سیمی فائنل میں امپائر مقرر
سڈنی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنلز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سپر 12 مرحلہ مکمل ہونے کے بعد سیمی فائنل کے لیے 4 ٹیموں کا لائن اپ مکمل ہو چکا ہے۔ گروپ ون سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ جبکہ گروپ ٹو سے پاکستان اور مزید پڑھیں
ورلڈکپ میں اچانک لذت آگئی، پاکستان کی جیت پر ہربھجن کی ٹوئٹ
نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر سابق بھارتی کرکٹر نے ٹوئٹ کی، جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے ساتھ ہی اچانک ورلڈکپ میں لذت واپس مزید پڑھیں
ورلڈکپ کے بعد نیدرلینڈز کی ٹیم کو پاکستان جلد از جلد بلانا چاہیے، معین خان
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ نیدر لینڈز کا ہمیں شکریہ ادا کرنا چاہیے، ورلڈکپ کے بعد نیدرلینڈز کی ٹیم کو پاکستان جلد از جلد بلانا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معین خان کا کہنا تھا کہ سب یہی چاہتے تھے کہ پاکستان آگے مزید پڑھیں
شین واٹسن ٹی 20 فائنل میں پاکستان اور بھارت کو دیکھنے کے خواہشمند
سڈنی:سابق آسٹریلوی آل رائونڈر شین واٹسن بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پا کستان اور بھارت کو دیکھنے کے خواہش مند ہیں، آسٹریلیا میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے شین واٹسن نے کہا کہ ہر کوئی فائنل میں پاکستان اور بھارت کو دیکھنا چاہے گا، ان دونوں ٹیموں کے درمیان 2007میں فائنل میں مقابلہ ہوا مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کھلاڑی میچ جیتنے کے لیے لالا کا مشورہ زہن میں رکھیں
کراچی:پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سیمی فائنل کے لیے قومی ٹیم کے کھلاڑی ذہن میں رکھیں کہ یہ ایڈیلیڈ کا اسٹیڈیم نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی کا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل سے متعلق کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ساری مزید پڑھیں
ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ، بھارت انگلینڈ مدمقابل ہوں گے
سڈنی:آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر 12 مرحلہ اپنی تمام سنسنی خیزیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا اور سیمی فائنل کے لیے فائنل فور لائن اپ مکمل ہوگئی، گروپ ون سے میزبان آسٹریلیا ٹورنامنٹ سے باہر ہوا جب کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، گروپ بی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں شرکت کے لیے ایڈیلیڈ سے سڈنی روانہ
ایڈیلیڈ:قومی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں شرکت کے لیے ایڈیلیڈ سے سڈنہ روانہ ہوئی؛ جس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی ہیںدوسری جانب کپتان بابراعظم نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے سڈنی روانگی کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ سڈنی ہم دوبارہ آگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سڈنی مزید پڑھیں
اپنی کارکردگی کو برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا، محمد حارث
ایڈیلیڈ :قومی کرکٹرمحمد حارث نے کہاہے کہ اپنی کارکردگی کو برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اچھی کارکردگی کے بعدمیڈیا کی ٹیمیں گھر جارہی ہیں۔ محمد حارث نے کہا کہ اچھی کارکردگی کے بعد دوستوں اور اہل خانہ کے بھی بہت فون آرہے ہیں اور میڈیا کی ٹیمیں گھر جا رہی مزید پڑھیں
پاکستان نے تمام اندازے غلط ثابت کیے، آئی سی سی
سڈنی:آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل فور مرحلے میں جگہ بنانے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی پاکستانی ٹیم کے جذبے کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکی اور اپنے آفیشل ٹوئٹر پیج پر کئی تعریفی ٹوئٹس کی ہیں، آئی سی سی نے لکھا ہے کہ پاکستان نے سیمی فائنل میں پہنچ کر مزید پڑھیں