اللہ کہتا ہے محنت کرو، تمہارے لیے چیزیں آسان کردوں گا، محمدرضوان

سڈنی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں پلیئر آف دی میچ بننا خوش قسمتی ہے، اللہ ہم سے کہتا ہیکہ محنت کرو اور مجھ پر یقین رکھو، میں تہمارے لیے چیزیں آسان کردوں گا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

شاہین نے بھارتی مداح کی خواہش پوری کردی

سڈنی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی مداح آٹوٹوگراف لینے کی خواہش پوری کردی۔   Shaheen Afridi signed the India flag for an Indian fan. Respect ❤️ Like father-in-law, like son-in-law! #T20WorldCup pic.twitter.com/bq9zj15r8q — Farid Khan (@_FaridKhan) November 8, 2022 سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے سیمی فائنل میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیوی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں

پاکستانی ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کردیا

پاکستان ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کردیا۔تین میچز پر مشتمل ون ڈے میچز کی سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستانی ویمنز نے دوسو چھبیس رنز کا ہدف پانچ وکٹ پر پورا کرلیا۔صدف شمس 72 رنز بناکر مزید پڑھیں

پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 153 کا ٹارگٹ دےدیا،پاکستانی بیٹنگ جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو فتح کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا ہے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن مزید پڑھیں

سوریا کمار یادیو کے آوٹ ہونے پر بھارتی ٹیم پھنس جاتی ہے، سنیل گواسکر

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ سوریا کمار یادیو کے آوٹ ہونے کے بعد بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار ہو جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر نے کہا کہ سوریا کمار یادیو گراونڈ کے چاروں طرف شاٹ کھیلتے ہیں،انہوں نے ٹی ٹوئنٹی نمبر ون بیٹر مزید پڑھیں

ایشون کی شرٹ سونگھنے کی وڈیو وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے

سڈنی:بھارتی بولر روی چندر ایشون کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس کے موقع کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ زمبابوے اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اسی دوران جب روہت بات کررہے تھے تو کیمرے میں پیچھے کھڑے مزید پڑھیں