بھارتی حریف کو شکست، بابر مسیح ورلڈ امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

 انتالیہ: پاکستان کے بابر مسیح نے ورلڈ امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، کوارٹر فائنل میں انہوں نے بھارت کے برجیش دھامانی کو شکست دی،ترکیہ کے شہر انتالیہ میں جاری آئی بی ایف ایس ورلڈ امیچر اسنوکرچیمپئن کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی حریف برجیش دھامانی کے مزید پڑھیں

سابق بھارتی کپتان نے روہت اور ویرات کی ریٹائرمنٹ کی پیشگوئی کر دی

نئی دہلی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے بدترین شکست کے بعد بھارت کا ورلڈکپ کا سفر تو اختتام پذیر ہوا لیکن شکست کا یہ اثر بھارتی ٹیم کے سینئر پلیئرز کی ریٹائرمنٹ کی وجہ کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے اس حوالے سے مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں شکست، ویرات کوہلی کا اظہار مایوسی

میلبرن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا ردعمل سامنے آگیا۔ ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا، سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ آسٹریلین خطے کو کچھ خواب حاصل کرنے اوردلوں میں مایوسی کے ساتھ چھوڑ رہے مزید پڑھیں

ہم 92 کے فائنل میں خوفزدہ تھے، آج کے لڑکے دباؤ میں نہیں، رمیز راجا

میلبرن : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ 1992کے فائنل سے قبل ہم تھوڑا خوف زدہ تھے لیکن یہ لڑکے دلیر ہیں دباﺅ نہیں لے رہے۔ چیئرمین پی سی بی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کیلئے میلبرن پہنچ گئے ہیں، گرانڈ پہنچ کر انہوں نے پاکستانی مزید پڑھیں

انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ایڈیلیڈ میں کون سی نئی تاریخ رقم کی ہے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے بدترین شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ آئی سی سی ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو بیٹنگ مزید پڑھیں

بابر مسیح عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے بابر مسیح نے ورلڈ امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی،کوارٹر فائنل میں انہوں نے بھارت کے برجیش دھامانی کو شکست دی۔ ترکیہ کے شہر انتالیہ میں جاری آئی بی ایف ایس ورلڈ امیچر اسنوکرچیمپئن کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی حریف برجیش دھامانی کے خلاف مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں ٹیم کو ہارتا دیکھ کر بھارتیوں نے ٹوئٹر پر طوفان برپا کردیا

ایڈیلیڈ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ اور بھارت کے سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کو ہارتا دیکھ کر بھارتی ٹوئٹر صارفین اپنی ٹیم پر برس پڑے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلش ٹیم نے بھارت کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے بعد اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ فائنل مزید پڑھیں

حیران ہوں کہ پاکستانی ٹیم یہ سب کیسے کر لیتی ہے، سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر

سڈنی: سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر این بشپ بھی سیمی فائنل میں فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے ، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا ہے،سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر این مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20کا فائنل کھیلنے کے لیے میلبرن پہنچ گئی

میلبرن:قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20کا فائنل کھیلنے کے لیے میلبرن پہنچ گئی،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی 20ورلڈکپ کا فائنل میلبرن میں اتوار 13نومبر کو کھیلا جائے گا، جس کے لیے قومی ٹیم نے میلبرن میں ڈیرے ڈال لیے، ٹیم جمعرات کو آرام کرے گی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی جمعہ کی صبح اپنی ٹریننگ کا مزید پڑھیں