ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا جس میں قومی ٹیم کے دو کھلاڑی بھی شامل ہیں. آئی سی سی نے انگلینڈ کے جوز بٹلر کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ انگلینڈ سے سیم کرن، مارک ووڈ اور ایلکس ہیلز مزید پڑھیں

شاداب خان نے ٹی 20کرکٹ میں 98 وکٹیں لے کر شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپینر شاداب خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے، شاداب خان ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان کی جانب مزید پڑھیں

شعیب اختر نے  محمد شامی کی متنازع ٹوئٹ پر جواب دے دیا

لاہور:پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر نے اپنی ٹوئٹ پر محمد شامی کی متنازع ٹوئٹ پر بھارتی کرکٹر سے سوال کیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد سابق کرکٹر شعیب اختر نے اپنیٹوئٹر اکانٹ پر ٹوٹے ہوئے دل کا ایموجی بناکر ٹیم کی ہار پر دکھ کا اظہار کیا،تاہم بھارتی کرکٹر محمد مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم میں سب سے بہتر بولنگ اٹیک ہے ،سہواگ

نئی دہلی:بھارت کے سابق بلے باز ویندر سہواگ نے پاکستان ٹیم میں آنے والی مثبت تبدیلیوں میں سے سب سے بہتر تبدیلی بولنگ اٹیک کو قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں آنے والے سے بہتر تبدیلیوں میں بولنگ کا شعبہ بہترین ہوا ہے. مزید پڑھیں

فائنل میں دونوں ٹیمیں ہماری تھیں انگلش کرکٹر عادل رشید کے والد کا وڈیو پیغام

لندن:انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید کے والد کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں دونوں ٹیمیں ہماری تھیں،سوشل میڈیا پر عادل رشید کے والد نے ایک ویڈیو پیغام  میں کہا کہ ہمیں خوشی ہوئی کہ انگلینڈ کو ورلڈکپ کے فائنل میں فتح ہوئی تاہم فائنل میں دونوں ٹیمیں ہماری ہیں. انہوں نے مزید پڑھیں

2016 میں مداحوں کو رلانے والے اسٹوکس نے اپنے اسٹروکس سے ٹیم کو چیمپئن بنادیا

لندن6 سال 7 مہینے اور 10 دن پہلے خراب بولنگ کی وجہ سے شکست کا جو داغ انگلینڈ کے کھلاڑی  بین اسٹوکس پر لگا تھا وہ انہوں نے اپنے اسٹروکس سے دھو دیا، 2016 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں بین اسٹوکس نے  اپنی بولنگ سے مداحوں کو  رلایا تھا  لیکن اب 2022 کے ورلڈکپ مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر روہت شرما، ایشون اور  کارتک جلد ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے،مونٹی پنیسر

لندن:سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر نے پیشگوئی کی ہے کہ بھارتی کرکٹر روہت شرما، ایشون اور  کارتک جلد ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسرنے کہا کہ بھارت جس طرح سے سیمی فائنل ہارا اس سے سب کو مایوسی ہوئی ہے، بھارت کی مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

میلبرن : ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 138رنز کا ٹارگٹ دیا ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی20 چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انگلینڈ کی مزید پڑھیں

پاکستان کو شکست دے کر انگلینڈ ٹی20 ورلڈکپ کا چیمپیئن بن گیا

پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 137رنز بنائے، پاکستانی باؤلرز نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے ہدف کے دفاع کی بھرپور کوشش کی۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فانئل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی20 چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس سے قبل مزید پڑھیں