قائد اعظم ٹرافی، سرفراز احمد نے سنچری بنا کر ناقدین کے منہ بند کر دیئے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے قائد اعظم ٹرافی میں شاندار سنچری بنا ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلے جارہے قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں نادرن اور سندھ کے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق قائد سرفراز احمد نے شاندار سنچری کرتے ہوئے ناقدین کو کرارا جواب دے مزید پڑھیں

ابوظبی ٹی 10کی ٹکٹس کی فروخت کا آغاز، کم سے کم ٹکٹ 20درہم میں دستیاب

ابوظبی: ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ کیلئے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 20درہم مقرر کی گئی ہے،ٹورنامنٹ کا آغاز 23نومبر کو جبکہ فائنل مقابلہ 4 دسمبر کو ہوگا، سیزن میں 8ٹیمیں شریک ہیں ۔ پہلا مقابلہ کیرن پولاڈ کی قیادت میں نیویارک اسٹرائیکرز کا بنگلہ ٹائیگرز کے ساتھ ہوگا جس کی قیادت شکیب الحسن کررہے مزید پڑھیں

بابر کو اپنی بیٹنگ پر زیادہ توجہ دینی چاہیے ،چاہتا ہوں بابر اعظم پر کم سے کم دبا ئو ہو،شاہد آفریدی

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں بابر اعظم پر کم سے کم دبا ئو ہو ۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شاہد آفریدی سے بابر اعظم کے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز چھوڑ کر پشاور زلمی میں شمولیت سے متعلق سوال کیا گیا مزید پڑھیں

فلم راولپنڈی ایکسپریس’ میں شعیب اختر کا کردار عمیر جسوال نبھائیں گے

راولپنڈی:پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم راولپنڈی ایکسپریس’ میں مرکزی کردار عمیر جسوال نبھائیں گے۔ رواں برس جولائی میں شعیب اختر نے تصدیق کی تھی کہ ان کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی جس کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے،شعیب اختر نے فلم کی جھلک انسٹاگرام مزید پڑھیں

مائیکل وان کے آئندہ ورلڈکپ کو لیکر بھارت سے متعلق بیان پر پانڈیا کا ردعمل سامنے آگیا

لندن :انگلینڈ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کی بھارتی ٹیم پر تنقید کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتانی کے فرائض سرانجام دینے والے ہاردک پانڈیا کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ مائیکل وان نے دی ٹیلی گراف میں لکھے گئے کالم میں کہا تھا جب 50اوورز کا ورلڈکپ شروع ہوگا مزید پڑھیں

فیفا فٹبال ورلڈکپ ،شائقین کو مختصر لباس پہن کر میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی

دوحا:قطر میں شروع ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران شائقین کو مختصر لباس پہن کر میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملک میں مسلم قوانین کے تحت ورلڈکپ کے دوران شائقین کو بھی مختصر لباس پہننے پر جرمانہ یا جیل بھیجا جاسکتا ہے۔ ورلڈکپ کے دوران فٹبال فینز اپنی مزید پڑھیں

محمد حسنین اور خوشدل شاہ بغیر میچ کھیلے کروڑ پتی بن گئے

کراچی:آسٹریلیا میں شیڈول ٹی20ورلڈکپ 2022کا اختتام انگلینڈ کے ورلڈ چیمپیئن بننے کے بعد اختتام پذیر ہوچکا ہے تاہم میگا ایونٹ کے فائنل میں شکست خوردہ پاکستانی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی۔ میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ وکٹوں کی ہار کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

ٹی20 رینکنگ:  بابراعظم چوتھی سے تیسری پوزیشن پر آ گئے

دبئی: ٹی20 ورلڈکپ کے اختتام کے ساتھ ہی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو 859 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض ہیں جبکہ محمد رضوان 836 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے پوزیشن پر قبضہ کر مزید پڑھیں

پاکستان کو شکست دے کر آئرلینڈ ویمنز ٹیم نے ٹی 20 سیریز 1-2 سے جیت لی

لاہور: آئرلینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں 34 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئرش ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمنز ٹیم کو 168 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں قومی ٹیم محض 18.4 اوورز مزید پڑھیں