دوحا: کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈ کپ کل اتوار سے قطر میں شروع ہو گا۔ پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق یہ عرب سرزمین پر ہونے والے پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2022کا میلہ سجنے کو ہے ۔قطر میں شائقین نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی سی بی نے کامران اکمل کیخلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنیکا فیصلہ کرلیا
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے کامران اکمل کیخلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنیکا فیصلہ کرلیا. ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کامران اکمل سے بات چیت کے بعد قانونی چارہ جوئی نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے. کامران اکمل نے چیئرمین پی سی بی اور بورڈ کی پالیسیوں کو تنقید کانشانہ بنایا تھا اور بورڈ نے مزید پڑھیں
کوہلی کی ماضی میں پاکستان میں شاپنگ کرنیکی دلچسپ ویڈیو منظرِ عام پر آگئی
لاہور:دنیا بھر میں مقبول بھارت کے سابق کپتان اور دلکش بلے باز ویرات کوہلی کی 16 سال قبل کی دورہ پاکستان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جسے دیکھ کر مداح حیران ہیں، ویرات کوہلی کی مذکورہ ویڈیو بھارتی صحافی اویناش آریان کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جس میں کوہلی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست پربھارتی کرکٹ بورڈ نے پوری سلیکشن کمیٹی کو برطرف کر دیا
نئی دہلی:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں سیمی فائنل میں 10وکٹوں سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے سینیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی کو برطرف کر دیا، بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے چیتن شرما کی قیادت والی سینیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی کو جمعہ کو برطرف کیا،سلیکشن کمیٹی 4 ارکان پر مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ: پولینڈ کی ٹیم کی جنگی طیاروں کے حصار میں قطر آمد
دوحا: فیفا ورلڈ کپ 2022میں شرکت کے لیے یورپی ملک پولینڈ کی ٹیم جنگی طیاروں کے حصار میں قطر پہنچی۔ پولینڈ کی ٹیم کے گرد حصار بناتے وقت 2 ایف 16 طیارے دونوں جانب پرواز کررہے تھے۔روس یوکرین جنگ کے دوران پولینڈ پر گرنے والے میزائل کے واقعے کے بعد پولینڈ حکومت محتاط ہوگئی۔فیفا ورلڈ مزید پڑھیں
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع
لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہوچکا۔بڑی تعداد میں شائقین نے راولپنڈی میچ کے ٹکٹ بک بھی کروالیے ہیں تاہم محدود تعداد میں اب بھی موجود ہیں۔ ملتان اور کراچی کے ٹیسٹ میچز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت اگلے ہفتے شروع ہوگی۔ سب سے مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈکپ، 100 ارب ڈالر کا جوا کھیلے جانے کا امکان
دوحا: ورلڈکپ میچز پر مجموعی طور پر 100بلین ڈالر کا جوا کھیلے جانے کا امکان ہے، فکسنگ روکنے کیلیے فیفا نے خزانے کے منہ کھول دیے۔ تفصیلات کے مطابق فکسنگ کے ممکنہ خدشات نے فیفا حکام کو چوکنا کر دیا ہے،فٹبال کی عالمی باڈی کو ایک اسپورٹس ڈیٹا اینڈ ٹیکنالوجی کمپنی اسپورٹس ریڈار کی معاونت مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز
@2021 – All Right Reserved. Designed
روہت کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ، ہر فارمیٹ کیلئے الگ کپتان لگانے پر غور
نئی دہلی:بھارتی ٹیم کے ہر فارمیٹ کے لیے الگ کپتان مقرر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے بھارتی ٹیم کی تشکیل نو فیصلہ کیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے لیے نیا مستقل مزید پڑھیں
بابر اعظم کیلئے نیا شاندار ‘بلا’ تیار، انگلش برانڈ نے ویڈیو جاری کر دی
لندن:دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے انگلینڈ کے معروف اسپورٹس برانڈ نے نیا بلا تیار کیا ہے، گرے نکولس نامی معروف برانڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر گزشتہ روز ویڈیو شیئر کی گئی جس میں بابر اعظم کے لیے تیار ہونے والے شاندار بلے مزید پڑھیں