فیفا ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والی انوکھی اور منفرد ٹیکنالوجیز

قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کے مقابلے جاری ہیں اور اس ٹورنامنٹ کا اختتام 18 دسمبر کو ہوگا۔ قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈکپ ایسا ایونٹ ہے جس میں کافی کچھ پہلی بار ہورہا ہے۔ یہ کسی عرب ملک میں ہونے والا پہلا فٹبال ورلڈکپ ہے جو مئی، جون یا جولائی کی بجائے موسم سرما مزید پڑھیں

رونالڈو نے فیفا ورلڈکپ کے آغاز کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈکپ 2022 میں سفر تو ابھی شروع نہیں ہوا۔ مگر عالمی ایونٹ کے آغاز کے ساتھ ہی انہوں نے ایک ریکارڈ ضرور اپنے نام کرلیا ہے۔ وہ چند ریکارڈز جو قطر ورلڈکپ کے دوران ٹوٹ سکتے ہیں کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 50 کروڑ فالوورز والے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی فیوریٹ ٹیمیں کون سی ہیں؟

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ پہلے دن جس طرح شاندار افتتاحی تقریب کے بعد ہمیں اچھے میچ دیکھنے کو ملے، اس کے بعد امید یہی ہے کہ شائقین کو ایک کامیاب ایونٹ دیکھنے کو ملے گا۔ جن ممالک نے اس میگا ایونٹ کے لیے کوالیفائی کیا ہے اس کے چاہنے والے مزید پڑھیں

پاک بحریہ فیفا ورلڈ کپ میں قطر کو سمندری سیکیورٹی فراہم کریگی

دوحہ:پی این ایس تبوک فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی میں معاونت فراہم کریگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس تبوک قطر کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ قطر کی بندرگاہ آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے اعلی افسران نے جہاز کا مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ : براہ راست نشریات کے دوران صحافی خاتون کا قیمتی سامان چوری ہوگیا

دوحہ:فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز میچز جاری ہیں اور اس سے جڑی مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ روز پہلے میچ کی رپورٹنگ کرتے ہوئے خاتون صحافی کی قیمتی اشیا چوری ہوگئیں۔ارجنٹائن کی صحافی ڈومینک میٹزگر دو کے علاقے کورنیشے سے فرائض انجام دے رہی تھیں اسی دوران ان مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ قطر میں ٹکٹوں کے فروخت کے پچھلے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی:فیفا ورلڈ کپ میں ٹکٹوں کی فروخت کے بھی ریکارڈ ٹوٹ گئے جب کہ منفی پروپیگنڈہ کے باوجود پہلے میچ سے قبل تک تقریبا 30 لاکھ ٹکٹ بک چکے،فیفا ورلڈ کپ کا اتوار کو قطر میں آغاز ہوچکا۔ میزبان ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سمیت مختلف معاملات پر مغربی میڈیا میں بھرپور پروپیگنڈہ مزید پڑھیں

نکولس پورن ویسٹ انڈیز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

 پوران :ویسٹ انڈیز  کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان نکولس پورن کپتانی کے عہدے سے دستبردار ہوگئے،نکولس پورن آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر کپتانی سے دستبردار ہوئے ہیں،رپورٹس کے مطابق نکولس پورن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کارکردگی مزید پڑھیں

نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 24نومبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد: پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 24نومبر سے ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہو گی۔ ذرائع کے مطابق چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جس میں 16 ٹیموں کے 280 کھلاڑی اور 120 آفیشلز شرکت کریں گے۔چیمپئن شپ میں16ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ کا اعلان کردیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ایونٹس سے مختلف ہوگا اور اگلے  ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں، چار گروپس میں تقسیم ہوں گی۔ ہر گروپ سے دو، دو ٹیمیں سپر8 مرحلے میں جگہ بنائیں مزید پڑھیں