فیفا ورلڈ کپ 2022: بیلجیئم کی کینیڈا کو 0-1 سے شکست

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کے گروپ ایف کے میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ بیلجیئم کی جانب سے میچ کے 44 ویں منٹ میں بیشوائی نے گول اسکور کیا اور ٹیم کو برتری دلائی۔مقررہ وقت تک یہ برتری برقرار رہی۔ یوں بیلجیئم نے کینیڈا اور صفر کے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ میں جاپان نے جرمنی کو  اپ سیٹ شکست دے دی

دوحا: فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، جاپان نے جرمنی کو دو ایک سے شکست دے دی۔ گروپ ای کے ہونے والے   میچ میں جرمنی نے پہلے ہاف میں جارحانہ کھیل پیش کیا اور جاپان پر دباؤ بناتے ہوئے ایک گول داغ دیا۔ بعد ازاں دوسرے ہاف میں جاپان مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ؛ مراکش اور کروشیا کا دلچسپ میچ بغیر کسی گول کے برابر

دوحا: فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ ایف میں مراکش اور کروشیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ابتدا سے دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھل پیش کیا تاہم کوئی بھی ٹیم اضافی وقت میں بھی کوئی گول اسکور نہ کرسکی۔ میچ کے آغاز سے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: اسپین کے ہاتھوں کوسٹاریکا آؤٹ کلاس، 0-7 سے شاندار کامیابی

دوحا: قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز اسپین نے کوسٹاریکا کو آؤٹ کلاس کردیا، حریف کو سات صفر سے مات دے دی۔ دوحا میں کھیلے گئے میچ میں اسپین کی ٹیم کوسٹاریکا پر نہ صرف شروع سے ہی حاوی رہی بلکہ وقفے وقفے سے گیند کو حریف کے جال میں بھی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کی بہترین میزبانی پر قطر کو سراہا جانا چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ فیفا ورلڈکپ کے شاندار انتظامات اور عالمی امن و ترقی کے فروغ کے لیے قطرکو سراہا جانا چاہیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا مزید پڑھیں

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، قومی اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد: ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔17رکنی قومی اسکواڈ کی قیادت نثار علی کرینگے۔ رپورٹ کے مطابق تیسرا ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 4دسمبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا جس میں شرکت کیلئے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کا ہر گول پاکستانی گول ہے، جرمن سفیر

اسلام آباد: فیفا ورلڈکپ 2022 میں گزشتہ روز جاپان اور جرمنی کے مابین میچ کھیلا گیا، جس کے لیے پاکستان میں جرمن سفیر بھی انتہائی پرجوش تھے۔ پاکستان میں جرمن سفیر الفریڈ گرانس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں فٹبال بھی کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں جرمن سفیر مزید پڑھیں