دوحا: قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ میں پرتگال کے سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اہم عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، کرسٹیانو رونالڈو 5فٹبال ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں گول سکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں،پرتگالی کھلاڑی نے گھانا کے خلاف گول سکور کر کے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
فیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی کوریا اور یوروگوائے کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر
دوحہ: فیفا ورلڈ کپ 2022 میں جنوبی کوریا اور یوروگوائے کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 14 ویں اور گروپ ایچ کے پہلے میچ میں جنوبی کوریا اور یوروگوائے کی ٹیمیں کوئی گول اسکور نہ کر سکیں۔ اب تک کے ہونے والے 14 مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ، سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 0-1 گول سے شکست دیدی
دوحا: فیفا ورلڈکپ گروپ جی کے میچ میں سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 0-1 گول سے شکست دیدی۔ الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی بھی گول اسکور کرنے میں ناکام رہیں البتہ دوسرے ہاف میں سوئس ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور 48 ویں میچ میں گول کرکے مزید پڑھیں
بلاول سے قطری سفیر کی ملاقات، فیفا ورلڈ کپ میچ قطر میں دیکھنے کی دعوت
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے قطر کے پاکستان میں سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان بن فیصل آل ثانی نے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فیفا ورلڈ کپ کے انعقاد پر قطر کے سفیر کو مبارک دی۔ قطر کے سفیر نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیر خارجہ قطر مزید پڑھیں
ہار جیت ہوتی رہتی ہے، جو غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا، آرمی چیف
اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزازمیں عشائیہ دیا گیا جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیزراجہ نے دونوں اہم شخصیات کا استقبال کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزید پڑھیں
فواد عالم کو انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدی
کراچی: پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ فواد عالم کو انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ میں شامل ہونا چاہیے تھا، انہیں کھیلنے کا موقع ملنا چاہیے تھا۔ شاہد آفریدی نے قومی ٹیم سے متعلق کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ ورلڈ کپ میں شاہین مکمل فٹ نہیں تھے، اس کی انجری مزید پڑھیں
فیفا میں36سال بعد ورلڈ کپ کھیلنے والی کینیڈین ٹیم بلجیم سے ہار گئی
دوحا: فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز دن کے آخری میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ 36برس بعد فٹ بال ورلڈ کپ میں کھیلنے والی کینیڈا کی ٹیم نے میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، تاہم پنالٹی سمیت گول کرنے کے کئی اچھے مواقع ضائع بھی کیے،الریان میں مزید پڑھیں
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دبئی: پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاگیا،مجموعی طور پر 7امپائرز پر مشتمل آفیشلز کا پینل ترتیب دیاگیاہے جس میں احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض بھی میچ آفیشلز کا حصہ ہیں، راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میں جو ولسن اور احسن رضا فیلڈ امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022: سوئٹزرلینڈ کی کیمرون کو 0-1 سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیفا ورلڈ کپ 2022: یوروگوئے اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر
@2021 – All Right Reserved. Designed